تبدیلی کا اصل چہرہ صرف مہنگائی اور غربت ہے،بلاول
لاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف سے حملہ آور ہے، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا راج ہے۔ اس حکومت کا اصل چہرہ ہی مہنگائی اور غربت ہے۔
ٹنڈو الہٰ یار میں 28 اگست بروز ہفتہ ورکرز سے خطاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے…