کوئٹہ پریس کلب میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیرے اہتمام شہدائے صحافت کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ پریس کلب میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیرے اہتمام شہدائے صحافت کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں سیاسی سماجی رہنماوں ،وکلا،صحافیوں اورشہدا کے لواحقین کی شرکت کانفرنس میں صدر پی ایف یو جے شہزادہ ذوالفقار، صدر بی یو جے سلمان اشرف اپوزیشن لیڈ رملک سکندر ایڈووکیٹ،ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی،انسانی حقوق کی تنظیم کے ظہور شاہوانی بھی شریک کانفرنس میں صدر پریس کلب عبدالخالق رند،سابق صدر پریس کلب رضاالرحمن کی بھی شرکت بلوچستان میں صحافت کے میدان شہید صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شہدا صحافت کانفرنس کا مقصد شہید صحافیوں کی قربانیوں کا یاد کرنا ہے شہید صحافیوں کے قتل کی محرکات سامنے لانا ہونگے، مقررین گزشتہ دو دھائیوں سے صحافی شہید کئے جارہے ہیں کسی بھی قاتل کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان اور لمحہ فکریہ ہے ،مقررین

Leave A Reply

Your email address will not be published.