Author
Web Desk
روشن اپنا گھر اسکیم گیم چینجر منصوبہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو روشن اپنا گھر جیسے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے شامل کرکے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرسکتے ہیں اور یہ اسکیم گیم چینجر ہے۔
اسلام آباد میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے…
بلوچستان کے لوگوں کی احساس محرومی کے ازالے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے،زبیدہ جلال
کوئٹہ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ ساؤتھ بلوچستان پیکیج کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد سے مکران ڈویژن میں انفراسٹرکچر کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی تعلیم صحت آبنوشی اور سوشل سیکٹر میں بھی تعمیر وترقی کا نیا دور شروع…
گوادر جیسے میگا پراجیکٹس بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا، سی پیک افیئرز خالد منصور
وزیر اعظم پاکستان کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عبد الکبیر زرکون،گوادر پورٹ اتھارٹی اور ادارہ ترقیات گوادر کے احکام سمیت دیگر محکموں کے سربراہان نے…
زیارت: دھماکے میں جاں بحق لیویز اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا
زیارت .بلوچستان کے پر فضا مقام زیارت کے علاقے کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے لیویز اہلکاروں کے لواحقین نے دھرنا دیا ہوا ہے . گزشتہ روز کچھ میں مانگی ڈیم کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے تھے…
پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کےبعد پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی الرٹ کردی گئی . لیویز حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر پر آنے جانے والوں کی سخت نگرانی کی جارہی ہے جبکہ باب دوستی سے پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معمول…
نادرا کے پاس جیو فینسنگ، ڈی این اے ٹیسٹنگ کا کوئی مینڈیٹ نہیں، چیئرمین نادرا
سلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ نادرا کے پاس جیو فینسنگ اور ڈی این اے ٹیسٹنگ سے متعلق کوئی مینڈیٹ نہیں ہے کیونکہ یہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی…
غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل
پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
افغانستان سے انخلا میں مدد کے لیے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔
31اگست کی ڈیڈ لائن سے پہلے…