آرمی چیف سے برطانوی خفیہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی خفیہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ رچرڈ مور نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی اور…