لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

 

راولپنڈی ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کور کمانڈر کراچی تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کور کمانڈر بہاولپور تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز تعینات لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات.

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.