Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلیا کیخلاف سیریز ورلڈ کپ کی تیاری ہے، سلمان علی آغا

:پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آسٹریلیا کے خلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز سے قبل اجتماعی کارکردگی، حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت اور کھلاڑیوں کے واضح کرداروں پر زور دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا…

ویسٹ انڈیز کے امپائر کرس ٹیلر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے میچز میں فرائض انجام دیں گے

ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ کرسٹوفر مارک ٹیلر آئی سی سی امپائر ایکسچینج پروگرام کے تحت جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون 2025-26 کے تین میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کیا۔ پی سی…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیدرلینڈز، امریکا اور تھائی لینڈ کی سنسنی خیز…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 میں نیدرلینڈز، امریکا اور تھائی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کیں جبکہ بنگلہ دیش نے نسبتا آرام دہ فتح سمیٹی۔ تین میچز آخری لمحات تک گئے اور شائقین کو بھرپور ڈراما دیکھنے کو…

صوبائی وزیر کھیل کی زیر صدارت اجلاس، لاہور میں سائیکلنگ ریس کے انعقاد کا فیصلہ

:صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہواجس میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سال 2026 کی پہلی بڑی اور تاریخی اسپورٹس سرگرمی کے طور پر لاہور میں پاکستان کی سب سے بڑی سائیکلنگ ریس کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔ صوبائی وزیر…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد

:پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گا۔کورس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی، پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے سے پرفارمنس اینالیسسز پر لیکچر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ہائی…

ڈویژنل ریسلنگ ہنٹ پروگرام 17 جنوری کو کلیم شہید سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں منعقد ہوگا

:ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پاکستان آرمی اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ڈویژنل ریسلنگ ہنٹ پروگرام ہفتہ17 جنوری2026ء صبح 10 بجے کلیم شہید انڈور سپورٹس کمپلیکس ہال غلام محمد آباد فیصل آباد میں منعقدہوگا۔ڈویژنل ریسلنگ ہنٹ…

21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے شروع ہوگی

:21 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 11 فروری سے 15 فروری تک منعقد ہوگی۔ محکمہ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10فروری کو بہاول پورمیں افتتاحی تقریب منعقد ہوگی، 11 فروری کو ریس میں شریک گاڑیو ں کا ٹیکنیکل معائنہ…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نیپال میں18 جنوری سے یکم فروری تک کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2026 کے کوالیفائر ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کی تصدیق کر دی گئی ہے، جو نیپال میں18 جنوری سے یکم فروری تک کھیلا جائے گا۔اس ایونٹ میں10 ٹیمیں حصہ لیں گی جو انگلینڈ اور ویلز میں جون۔جولائی2026 میں ہونے والے آئی سی…

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے35ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پنجاب کے 126 میڈلسٹ…

:سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے35ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پنجاب کے 126 میڈلسٹ کھلاڑیوں کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے پنجاب کے میڈلسٹ…

نیشنل جونیئر انڈر 17 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 5 جنوری سے شروع ہو گی

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے تحت نیشنل جونیئر انڈر 17 اور انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 2026ء پیر 5 جنوری سے جہانگیر خان سپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہو گی۔ جمعرات کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے…