Browsing Category
کھیل
کھیل
فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی
فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ نیپالی فٹبال کے انتظامی معاملات میں بیرونی مداخلت کے الزامات اور طویل تنازع کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل نیشنل اسپورٹس کونسل نے بھی اے این ایف اے کو تین ماہ کے لیے معطل کیا تھا، تاہم بعد میں یہ…
فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی مقابلے میں گروپ مرحلے کے اختتام تک مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہو جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔
وہ پانچ ٹیمیں جو اپنے ابتدائی دونوں میچ ہار چکی ہیں، اب اگلے مرحلے میں رسائی حاصل نہیں کر…
فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی
ایرانی فٹبال ٹیم کو اب اپنے میچ سے دو دن قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی جبکہ اس سے پہلے ٹیم کو میچ سے ایک روز قبل امریکا آنے کی اجازت دی جاتی تھی۔
یہ فیصلہ ایرانی ٹیم کی جانب سے سفری انتظامات اور سخت سیکیورٹی اقدامات پر تحفظات اور…
فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست
سینٹا کلارا میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد اردن کی ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے…
ہاکی پرو لیگ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا
لندن کے لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر گراؤنڈ پر منعقدہ میچ میں روایتی حریف ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔تاہم، انٹرنیشنل رینکنگ میں 12ویں پوزیشن پر موجود پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 8ویں درجے پر فائز بھارت کے خلاف…
دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست
463 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 209 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان جو روٹ 77 اور ہیری بروک 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم دیگر بلے باز خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ…
لیونل میسی کا نیا ریکارڈ : فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے
آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ کے 33 ویں منٹ میں لیونل میسی نے اپنے مخصوص کلاسک انداز میں شاندار گول کر کے ارجنٹائن کو برتری دلائی، اس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔
اس سے قبل…
فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی
برازیل نے آغاز ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور 23ویں منٹ میں میتھیوس کونہا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔
کونہا نے 36ویں منٹ میں ایک اور خوبصورت گول اسکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت میں وینیسیئس جونیئر نے گول کرکے برتری 0-3 کر…
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست
بنگلا دیش ویمن ٹیم نے میچ سے قبل ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔
بنگلا دیش کی جانب سے کپتان نگر سلطانہ 36 جبکہ شورنا اختر39 رنز کے ساتھ…
ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026: پاکستان کا شاندار آغاز
پہلے میچ میں ناصر اقبال اور نور زمان نے جاپان کے کھلاڑیوں کو 0-2 سے شکست دے دی، پاکستانی جوڑی نے جاپانی کھلاڑیوں کو 8-11 اور 10-11 سے ہرایا جبکہ دوسرے میچ میں محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان نے چائنیز تائپے کو ہرایا۔
حمزہ خان اور عاصم خان…