Browsing Category
کھیل
کھیل
تین سگی بہنوں نے ورلڈ ایتھلیٹکس لیول ون کوچنگ کورس مکمل کر لیا
لاہور کی آمنہ شہزاد ، عائشہ شہزاد اور فاطمہ شہزاد کا تعلق ایک سپورٹس فیملی سے ہے، ان کے دادا فیاض محمود قریشی نیشنل ایتھلیٹ رہے جبکہ والد شہزاد قریشی نیشنل سوئمر رہے اور اب وہ کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہیں۔
تینوں بہنیں بی ایس ہیلتھ اینڈ فزیکل…
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم بدتمیزی پر اتر آئی
بھارتی بیٹر سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا جس کے جواب میں سری لنکن کھلاڑی نے بھی سوریاونشی کو خود سے دور ہٹایا۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایا۔
اس سے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ
سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا، خفیہ رکھا جائے گا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہر ٹریک میں دیے جانے والے کنٹریکٹس کو منظرِ عام پر نہیں لایا جائے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کی تقسیم سلیکشن کا…
گھانا کے فٹبالر تھامس پارٹے کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق گھانا کے مڈفیلڈر پارٹے پر جنسی زیادتی کے الزامات کے باعث لندن پولیس کی جانب سے 2025 میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
فیفا 2026 ورلڈ کپ میں گھانا کا پہلا میچ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاناما کے خلاف ہوگا مگر کینڈین حکام کے…
آئندہ چند روز میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرِ صدارت قذافی سٹیڈیم میں اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید، وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن اور ریڈ بال ہیڈ کوچ سرفراز احمد، ایڈوائزر بلال افضل بھی شریک…
صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ان کی تقرری کا اعلان کردیا۔
34 سالہ عمر آرتان کو اس سال امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینی تھیں، تاہم انہیں امریکا میں داخلے سے…
کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ہے جس سے نہ صرف ان کے 16 سالہ کامیاب عالمی کیریئر کا اختتام ہو گیا بلکہ وہ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے بقیہ دو میچز میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔
35سالہ ولیمسن ان…
پی سی بی کا راولپنڈی میں غیر منظور شدہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا سخت نوٹس ، کھلاڑیوں اور آفیشل کو…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے راولپنڈی میں مجوزہ غیر منظور شدہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملک بھر کے کھلاڑیوں، کوچز، آفیشلز اور کرکٹ سے وابستہ دیگر افراد کو اس ایونٹ سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ خبردار کیا ہے کہ پی سی…
پاکستان فٹبال ٹیم کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور قومی جذبے کا عملی مظہر ہے،وزیر اعلیٰ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی اور چیمپئن بننے پر پوری قوم، کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے…
مائیک ہیسن نے ہوم سیریز میں سپن وکٹوں کے استعمال پر تنقید رد کر دی
مائیک ہیسن نے سپن وکٹوں پر تنقید کا جواب دیتے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ آئندہ ورلڈ کپ میں صرف تیز اور باؤنسی وکٹوں پر ہی کھیلنا ہوگا۔
پہلے میچ کے بعد بعض کرکٹ ماہرین اور مبصرین نے سپن کیلئے سازگار وکٹوں پر سوالات اٹھاتے…