Browsing Category

کھیل

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان؛ کون سے اہم کھلاڑی شامل اور کون باہر؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے اور ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری

:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے اور ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے گیارہویں روز ٹیم وائٹ اور ٹیم گرین کے درمیان اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میچ کھیلا گیا۔ پی سی بی کے مطابق…

پاکستان کا فٹبال تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن

:پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں فٹبال کی بحالی اور ترقی کے لیے جامع منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا فٹبال جمود سے نکل چکا اور اب تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وہ فٹبال ہائوس میں ایک اہم پریس…

شاہین آفریدی نے بیٹے کے پہلے قدم کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے علی یار کے پہلے قدموں کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یہ جذباتی لمحہ شاہین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھے علی یار اپنے چھوٹے…

بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی

BIRMINGHAM: بھارت نے کپتان شبمن گل کی شان دار بیٹنگ اور بولرز نے بہترین کارکردگی کے باعث انگلینڈ کو سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 336 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو…

بھارت کی ایک اور سبکی، ہاکی ایشیا کپ کیلئے پاکستان ٹیم کو کلیرنس دینا پڑگئی

کراچی: بھارت میں اگلے ماہ ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت کی جانب سے باضابطہ کلیئرنس مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ اور وزارتِ خارجہ نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت…

ورلڈ چیمپئنز لیگ 2025 کیلیے سابق آل راؤنڈر پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پاکستان چیمپئنز نے سوشل میڈیا پر باضابطہ اعلان کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کی جگہ حفیظ کو قیادت…

صوبائی وزیر سید فخر جہان سے سکوائش کھلاڑی نورزمان کی ملاقات ، پانچ لاکھ روپے انعام سے نوازا

:صوبائی وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سید فخر جہان سے عالمی شہرت یافتہ سکوائش کھلاڑی اور انڈر 23 ورلڈ چیمپئن نور زمان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر کھیل نے نور زمان کو عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کرنے اور کئی سالوں بعد ورلڈ چیمپئن شپ…

پی ایس بی کے اشتراک سے ایف ڈی ای کے طلبہ کیلئے پہلی بار سمر سپورٹس کیمپ کا انعقاد، 500 سے زائد بچوں…

:وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی)اور پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی معاونت سے وفاقی تعلیمی اداروں (ایف ڈی ای )کے طلبا و طالبات کے لئے پہلی بار سمر سپورٹس کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام تعلیمی زونز کے طلبا شامل ہو رہے…

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا تیسرا مرحلہ جاری

:نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا تیسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر سناریو بیسڈ میچ میں حصہ لیا۔ کیمپ میں شامل کوچنگ اسٹاف نے بیٹرز اور باؤلرز کو مختلف میچ صورتحال کے مطابق اہداف دیئے…