Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک بھارت کشیدگی: ایشیا کپ بھارت کے بجائے کس ملک میں ہوگا؟
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 دبئی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ستمبر میں شیڈول ایونٹ (جو ٹی 20 فامیٹ میں کھیلا جائے گا) کی میزبانی تو بھارت کے پاس رہے گی لیکن ایونٹ کا انعقاد دبئی میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے…
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ کا ٹرننگ پوائنٹ؟ روہت شرما نے بتا دیا
سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان سے میچ میں محمد رضوان کی وکٹ فیصلہ کن موڑ تھا۔
نیویارک میں منعقدہ مقابلے میں ہماری ٹیم کے لیے رضوان کی وکٹ بہت بڑی کامیابی تھی، خاص طور پر جب رضوان وکٹ پر سیٹ ہو چکے…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی۔
برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 310 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
ایلیکس کیری 65،…
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی۔ مشتاق احمد 28جون 1970ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے 23 مارچ 1989ء کو شارجہ میں سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا اور 19 جنوری 1990ء کو ایڈیلیڈ میں…
پاکستان دوسری ایشین سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
:پاکستان کےنور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل ڈبلز ٹیم سارواک ملائیشیا میں ہونے والی دوسری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے کوریا کو 37 منٹ میں 2-1 (11-3،…
پاکستان کے محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
:پاکستان کے محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپین شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔منگل کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان کےمحمد آصف نےملایٔشیا کے لم کوک لیٔونگ کو 3-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ…
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون سے شروع ہوگا
:ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 جون سے کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔آسٹریلیا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 3…
پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3…
:پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3 جولائی سے شروع ہوگا،جو تربیتی کیمپ 13 جولائی تک جاری رہے گا۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی…
پاکستانی ٹینس ٹیمیں اے ٹی ایف انڈر 12 اور جنوبی ایشیا انڈر ٹیم مقابلوں میں شرکت کیلئے کولمبو روانہ
:پاکستانی ٹینس ٹیمیں 26 سے 30 مئی تک شیڈول اے ٹی ایف انڈر 12 اور جنوبی ایشیا انڈر ٹیم مقابلوں میں شرکت کے لیے کولمبو سری لنکا روانہ ہوگئیں۔ہفتہ کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ ایونٹ ابتدائی طور پر اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا لیکن پاک…
سعید، عماد، انس اور عبداللہ پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
:سعید عبدل، محمد عماد، انس علی شاہ بخاری اور عبداللہ نواز پہلے جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
ہفتہ کو یہاں مصحف سکواش کمپلیکس میں کوارٹر فائنل مقابلوں میں سعید عبدل نے حریرہ خان کو 20 منٹ میں 11-2،…