Browsing Category
کھیل
کھیل
گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے جوٹیال گراونڈ میں ٹرائلز جاری
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے جوٹیال کے ہاکی آسٹرو ٹرف گراونڈ میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور اولمپین ناصر…
پی ایف ایف نے خواتین کیلئے فٹ بال کی 2030-2026 کیلئے حکمت عملی کا اجرا کردیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان خواتین فٹ بال حکمت عملی 2030-2026 کا اجرا کردیا، جس کا مقصد ملک میں خواتین کے فٹ بال کو نچلی سطح سے قومی ٹیم تک منظم انداز میں فروغ دینا اور کھلاڑیوں، کوچز، ریفریز، منتظمین اور قائدانہ کرداروں…
انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر اظہار تعزیت
انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ واضح رہے کہ خالد محمود…
پی ایف ایف نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کاباضابطہ آغاز کردیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے 3 ہزار سرکاری سکولوں کے ذریعے 30 لاکھ طلبہ تک فٹ بال پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس پروگرام کا مقصد…
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ: میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع، درخواستوں کی آخری تاریخ 18 ستمبر مقرر
پاکستان میں ہونے والی آئندہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز اور ٹورنامنٹ کی کوریج کے لیے میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے،میڈیا نمائندگان 18 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکیں گے، مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی…
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑے ایونٹ کے انعقاد کا…
عالمی شہرت یافتہ برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بڑے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ یہ ایونٹ ہفتہ کو منعقد ہو گا اور اس میں شرکت کے لیے…
ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ہے۔
گزشتہ روز اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر…
جونیئر ایشیاہاکی کپ کی تیاری،پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے جونیئر ایشیا کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے وارم اَپ میچ میں جنوبی کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گولز سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے میچ کے دوران شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 گول سکور کئے…
ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات،کرنل(ر)غلام ربانی چیئرمین،نصرت خان صدر اور فاروق…
ڈویژنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے آئندہ چار سال کے لئے انتخاب مکمل ہوگئے۔ کرنل (ر) غلام ربانی کو چیئرمین، نصرت خان کو صدر، فاروق عالم کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ سردار نزاکت علی فنانس سیکرٹری ہوں گے۔
انتخابات پنجاب…
کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے زیر اہتمام پہلا آئی جی خیبرپختونخوا انٹرا ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے زیر اہتمام پیر کو پہلا آئی جی خیبرپختونخوا انٹرا ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔کیپٹل سٹی پولیس پشاور تر جمان کے مطابق ٹورنامنٹ میں سی سی پی ، ایس ایس پی آپریشنز اور تمام ڈویژنز…