Browsing Category

کھیل

کھیل

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے سات نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیاں کردی ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق سات کھلاڑیوں کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، جن میں محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، محمد اویس ظفر اور…

پاکستانی سٹاراحتشام ہمایوں کا ایک اور اعزاز، ورلڈ ٹینس جونیئر چیمپئن شپ میں J60 ڈبلز ٹائٹل اپنے نام…

پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی احتشام ہمایوں نے تیونس کے شہر میگرین میں منعقدہ ورلڈ ٹینس جونیئر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے J60 ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔احتشام ہمایوں نے سوئٹزرلینڈ کے جوشوا اولیور زاپ کے ساتھ جوڑی…

پی ایچ ایف کھلاڑیوں کو جدید وسائل و سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے،ترجمان

پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلئے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین…

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کی قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے بیلاروس انڈر 21کو ہرادیا

روس کے شہر کازان میں جاری نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوسرے میچ میں بیلاروس انڈر 21 کو 1-4 گولزسے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی۔ ترجمان کے مطابق اس سے قبل کھیلے…

پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کی انڈور وآئوٹ ڈور پریکٹس جاری

فیصل آباد میں پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر میں انڈر17 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں شامل انڈر17 کھلاڑیوں کی انڈور اور آئوٹ ڈور پریکٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق ہیڈ کوچ اعجاز احمد جونیئر نے کھلاڑیوں کو سپن بائولنگ کے خلاف موثر بیٹنگ کے گر…

کرنل (ریٹائرڈ) محمد آصف ڈار اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میں آربیٹریٹر مقرر

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) وجاہت حسین نے کرنل (ریٹائرڈ) محمد آصف ڈار کو اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میں آربیٹریٹر مقرر کر دیا ہے۔ کرنل آصف ڈار کو اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آرٹیکل 16 کے تحت تعینات کیا گیا ہے…

کھیلوں کے میدانوں وسپورٹس کمپلیکس کو مزید فعال بنانا حکومت کی ترجیح ہے، فیصل ایوب کھوکھر

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے الفتح سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹیبل ٹینس اور سکواش کی سہولیات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کی سہولیات اور شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک گیر سطح پر "قومی انڈر 15 اسکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام" شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد اسکول کی سطح پر ہاکی…

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال بعد کامیابی حاصل کرلی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 16 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول کیے جبکہ حنان شاہد اور…

پی ایچ ایف، پنجاب میں گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی قیادت میں پنجاب میں گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پنجاب سپورٹس بورڈ اور محکمہ تعلیم پنجاب کے تعاون سے راولپنڈی کے145 سکولوں میں انڈر15 اسکول…