Browsing Category
کھیل
کھیل
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
:پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، 9 ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان پہلے رائونڈ کے میچ مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جا رہے ہیں، ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کے خلاف اپنی…
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
:ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ…
سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی
:سکواش کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2025 میں انڈر 13 ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پیر کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان کےسہیل عدنان نے فائنل…
پاکستان کے سہیل عدنان برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
:پاکستان کے اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں ہونے والی معروف برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئے ۔
اتوار کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی طرف سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق…
پاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار، دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 213 رنز بنا لئے ،اننگز کی…
:پاکستان نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز فالو آن کے بعد اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 208 رنز درکار ہیں ، شان مسعود نے شاندار سنچری سکور کی اور وہ 102 رنز کے ساتھ وکٹ پر…
روحان نوری نے گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز اور بوائز سنگلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے
:روحان نوری نے گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز اور بوائز سنگلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے جبکہ خواتین کا ٹائٹل شازیہ ساجد نے جیت لیا۔ اس موقع پر گن اینڈ کنٹری کے سیکرٹری عمران افراز خان بھی موجود تھے جبکہ نعمان افضل نے ٹورنامنٹ…
جنوبی افریقہ کے اوپنر ریان ریکلٹن نے پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری داغ دی
:جنوبی افریقہ کے اوپنر ریان ریکلٹن نے پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری داغ دی ، ریان ریکلٹن نے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور پاکستان بائولرز کو گرائونڈ کے چاروں طرف دلکش سٹروک کھیلے۔ وہ 259 رنز…
جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
:جنوبی افریقا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پروٹیز ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ…
جولین کیش اور لائیڈ گلاسپول برسبین انٹرنیشنل ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
:جولین کیش اور لائیڈ گلاسپول پر مشتمل برطانوی ٹینس جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔
انگلینڈ کے جولین کیش اور لائیڈ گلاسپول نے مینز ڈبلز مقابلوں…
سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا،تین میچوں کی سیریز 1-2 سے…
:سری لنکا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی ۔
تین میچوں کی سیریز 1-2 سے نیوزی لینڈ کے نام رہی۔ سری لنکا کے کوسل پریرا کو میچ جبکہ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا…