Browsing Category

کھیل

کھیل

قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے پہلے روز پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بنا کر…

:قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے پہلے روز پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، زبیر خان 47 اور نبی گل 44 رنز بنا کر نمایاں رہے ، صاحبزادہ فرحان 6 ، معاذ صداقت 32 ، اسرار اللہ 16، مہران ابراہیم 31 ، ابوذر…

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کا اظہار تعزیت

:ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان اور یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے کوچ محمد ایاز خان نے ینگ مین فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری محبوب علی کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت…

قائد اعظم ٹرافی کے 68 ویں ایڈیشن کا فائنل سیالکوٹ اور پشاور کے مابین کل سے شروع ہو گا

:پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 68 ویں ایڈیشن کا فائنل سیالکوٹ اور پشاور کے مابین (کل) جمعرات سے شروع ہو گا ، پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ…

زمبابوے اور افغانستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 2 جنوری سے شروع ہوگا

:زمبابوے اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جنوری تک کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم…

اے ایس بی کلاسک ٹینس ، میڈیسن کیز فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں داخل

:امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ میڈیسن کیز ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورانامنٹ نیوزی لینڈ کے…

گن اینڈ کنٹری کلب اوپن ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی

:گن اینڈ کنٹری کلب اوپن ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح گن اینڈ کنٹری کلب کے سیکرٹری عمران افراز خان نے کیا۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نعمان افضل کے علاوہ شائقینِ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ گن اینڈ کنٹری…

واپڈا نے آرمی کو شکست دے کر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

:دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے…

پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست، جنوبی افریقہ نے دو میچوں کی…

:جنوبی افریقہ نے سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، پروٹیز نے اس شاندار فتح کی بدولت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں…

مصطفی فاران بیگ نےقائد اعظم ٹرافی کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور۔29دسمبر:قائد اعظم ٹرافی کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کا لاہور میں انعقاد ہوا جس میں مختلف کیٹگری کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ سب سے زیادہ 93 کلو گرام کیٹگری میں پنجاب کے مصطفی فاران بیگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گولڈ میڈل…

ئیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فائنل راونڈ کی لائن اپ مکمل

:ئیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فائنل راونڈ کی لائن اپ مکمل ہو گئی، لاہور اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں نے بھی کامیابیاں حاصل کرتے ہوے ناک آوٹ راونڈ کیلئے کوالیفاٸی کرلیا۔ہفتہ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام واپڈا سپورٹس…