Browsing Category
کھیل
کھیل
قائد اعظم ٹرافی، سیالکوٹ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 465 رنز بنا کر آؤٹ
v:قائد اعظم ٹرافی، سہ فریقی مرحلے کے آخری میچ کے دوسرے روز سیالکوٹ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 465 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ ہفتہ کو میچ کے دوسرے روز اذان اویس 168 اور محسن ریاض 51 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔ لاہور وائٹس کی جانب سے محمد وحید…
راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین انتقال کر گئے
:راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق سیکرٹری منور حسین گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر وفاقی دارالحکومت کے فٹبال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے علاوہ
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر…
وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،طاہر محمود پاپا
:اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری طاہر محمود پاپا نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور محمد عباس کی واپسی خوش آئند ہے، ہم جنوبی افریقہ میں کامیابیوں کیلئے پرعزم…
:پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور محمد عباس کی واپسی خوش آئند ہے، ہم جنوبی افریقہ میں بڑی کامیابیوں کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف خود کو جانچنے کے لیے بے تابی…
پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمغہ جیتنے والے اولمپیئنز اور عالمی چیمپیئنز کیلئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی…
:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کے لیے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ،جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کو اعزاز دینا ہے۔پی ایس بی کے ایک نوٹیفکیشن کے…
نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان ، واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 26دسمبر سے لاہور…
:پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی…
لاہور پولو کلب کے زیراہتمام اوپن پولو چیمپئن شپ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے
:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے۔اس موقع پر شائقین اور فیملیز بھی موجود تھیں۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو 7-5 سے ہرا دیا۔ ڈائمنڈ پینٹس…
انٹر رینج پولیس مقابلے2024 :پنجاب سیف سٹیز کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق ہارون مسیح نے انٹر رینج پولیس مقابلے2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔سیف سٹی ریسلر نے 79 کلوگرام کیٹگری میں 4 مقابلے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔
ہارون مسیح نے…
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے بعد کھلاڑی جوہانسبرگ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ
:جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار فتح کے بعد قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی جوہانسبرگ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوئے، پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں شاہین شاہ آفریدی،…
پیٹرینز ایبک پولو کپ، فائنل میں ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو ہرا دیا
:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024 کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو 4-3 سے ہرا کر جیت لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور پولو کلب میں تاریخی ایبک کپ کے 48 ویں ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فیملیز کی…