Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، بھارتی میڈیا
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پی…
پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ نجم سیٹھی نے آسٹریلیا، انگلینڈ کو گرین سگنل دیدیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے روایتی حریفوں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ اور آسٹریلیا کو نیوٹرل وینیو کے طور پر گرین سگنل دیدیا۔
سدنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورت کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا
کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز اسکور کیے۔…
اب بورڈ نے بغیر وجہ کے ٹیم سے نکالا تو ایکشن لوں گا،آل راونڈر کھلاڑی عماد وسیم
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اور تجربہ کار آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ساری جگہ پرفارمنس ہورہی تھی،…
پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ پھر نظر انداز
پینل میں بازید خان، سکندربخت، عروج ممتاز، گرانٹ ایلیٹ، کائل ملز، لیزا استھالیکر اورمارک بوچرشامل
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم…
ندیم عمر کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان
ملتان ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیمارٹن گپٹل کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر 5 لاکھ روپے جبکہ افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ، قیس…
آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی، ٹی20 میں تیسری پوزیشن
دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم ٹی20 میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سب سے…
پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
کراچی: پاکستان کے نوجوان باکسر فرید احمد نے دبئی میں منعقد پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی باکسر فرید احمد نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سپر فیدر ویٹ (58 کلو گرام)…
صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
کراچی :چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی جانب سے آن لائن کوچنگ کا تصور سمجھ سے بالاتر ہے، ہر دور میں کپتان کی ذاتی پسند اور ناپسند ہوتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے کہا…
آسڑیلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
سڈنی :آسڑیلیا اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھی میزبان آسڑیلیا کی ٹیم نے پاکستان کو 101 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے جیت کر پاکستانی…