Browsing Category

کھیل

کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، اوپنرز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کو ناقص…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر گس اٹکنسن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ریحان احمد کو…

دورہ آسٹریلیا بورڈ نے وائٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کی طرح وائٹ بال ٹیم میں بھی بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر…

راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ کی تیسرے میچ سے متعلق میٹنگ ہوئی، ٹیم مینجمنٹ اسپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے، زاہد…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کی وجوہات بتادیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کی وجوہات بتادیں جبکہ بابر اور شاہین کا موقف بھی آگیا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ایک اسٹریٹجک اقدام کے تحت بورڈ نے وائٹ بال کی قیادت کو تبدیل کیا ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی کو…

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر اور سہیل تنویر  کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وہاب ریاض کا پہلا اسائنمنٹ 14 دسمبر سے 7 جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور…

پی ایس ایل 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

  کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی درجہ بندی کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے عماد وسیم کی پلاٹینم…

ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو…

کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں

پونے: بنگلا دیش کیخلاف ویرات کوہلی کی سنچری مکمل کرانے کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں امپائر رچرڈ کیٹلبرو نے کوہلی کی سنچری مکمل…

افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرادیا

نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ افغانستان کے 285 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں 215 رنز بناسکی۔ انگلینڈ کی طرف سے ہیری بروک نے 66 رنز…