Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کی تیسری پوزیشن پر انٹری
سلواوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی نے بھارت کو تنزلی پر مجبور کر دیا
لاہور: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن پر انٹری دے دی جب کہ سلواوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی نے بھارت کو تنزلی پر مجبور کر دیا۔ایجبسٹن ٹیسٹ میں…
دورہ سری لنکا، قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو چلی گئی
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 18 کھلاڑی اور منیجمنٹ کے 13 ارکان روانہ ہوئے ہیں
لاہور: قومی ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کولمبو چلی گئی، دورے میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے۔16…
پاکستان افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم
اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل…
فیڈریشن میں اوپر سے نیچے تک سیاست ملوث ہے، سابق اولمپئن کا انکشاف
گوجرہ: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپئن رشید الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ فیڈریشن میں اوپر سے نیچے تک سیاست ملوث ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشید الحسن کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایشیاء کپ میں 11 کی بجائے 12 کھلاڑیوں…
سری لنکا اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ٹی 20 میچز رنگیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم، دمبولامیں ہی کھیلے جائیں گے
دمبولا: سری لنکا اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعرات کو رنگیری دمبولا انٹرنیشنل…
سرفراز کو بیٹے نے کلین بولڈ کردیا، ویڈیو وائرل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلیباز سرفراز احمد کو انکے بیٹے عبداللہ نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے کلین بولڈ کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی فتح…
پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع
بورڈ کا قبول کرنے سے انکار،اشتہار میں تعلیمی قابلیت صرف گریجویٹ درکار،سلمان کا ہی تقررمتوقع،ذرائع
کراچی: پی ایس ایل کی سربراہی سنبھالنے کیلیے دوڑ شروع ہو گئی جب کہ پی سی بی نے ڈائریکٹر کا عہدہ مشتہر کر دیا۔
پی ایس ایل فرنچائزز کافی عرصے…
فیفا ورلڈ کپ،تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
دوحہ :فٹبال کے عالمی میلے فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے تمام 32 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ رواں برس قطر میں شیڈول اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم کوسٹاریکا ہے۔کوسٹاریکا نے انٹرکونٹی نینٹل پلے آف مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔…
انگلش بلے باز نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
ٹیسٹ میچ کی تاریخ کی چوتھی اننگز میں دوسری تیز ترین سنچری بناڈالی
لندن: انگلش بلیباز جونی بیرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان شاہد آفریدی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق انگلش بلیباز جونی بیرسٹو نے…
آئی پی ایل؛ طویل ونڈو سے پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوگا
آئندہ ماہ برمنگھم میں آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں ایف ٹی پی پر بات ہوگی
کراچی: آئی پی ایل کے لیے ڈھائی ماہ کی طویل ’ونڈو‘ سے پاکستان کرکٹ کو بڑا نقصان ہوگا جب کہ دیگر تمام ممالک کے پلیئرز لیگ میں شریک ہوتے ہیں۔
گزشتہ دنوں بی سی سی آئی کے…