Browsing Category

کھیل

کھیل

شعیب اختر کی زندگی پر ‘راولپنڈی ایکسپریس’ فلم بنائی جائیگی

پاکستان کے کسی بھی کرکٹر پر بنائی جانے والی پہلی انٹرنیشنل فلم ہوگی زندگی کے وہ پہلو بھی شامل ہونگے جو کہ اب تک سامنے نہیں آئے کراچی:پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر 'راولپنڈی ایکسپریس' نامی فلم…

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے

ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن حاصل کی،پاکستانی ایتھلیٹ نے سیزن کی بہترین تھرو 86.16میٹر کی نیویارک:پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس میں میڈل نہ جیت سکے۔ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں…

محمد عامر کا اپنی ’’کلاس‘‘ کے واحد پیسر ہونے کا دعویٰ

کراچی:قومی کرکٹر محمد عامر نے اپنی کلاس کے واحد پیسر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شاہین آفریدی سمیت اب بھی دیگر پاکستانی بالرز سے کہیں زیادہ بہتر ہیں۔بائیں ہاتھ کے پیسر کے مطابق وہ کسی سے تقابل نہیں چاہتے اور نہ ہی ان کی صلاحیتوں…

پاکستان کو 2025ء میں ٹرائی سیریز کی میزبانی ملنے کا امکان

کراچی:آئی سی سی کے رکن ممالک کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل سپر لیگ پر ناپسندیدگی کے اظہار کے بعد اس کی جگہ باہمی سیریز اور تین ملکی ٹورنامنٹس کے انعقاد کی پلاننگ کی جا رہی ہے اوراسی سلسلے میں پاکستان کو بھی فروری 2025ء میں آئی سی سی چیمپئنز…

انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلانT20 بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کا

تمیم اقبال نے 78 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 1758رنز بنا ئے، ان کی اوسط 24.08 اور اسٹرائیک ریٹ 117.2 رہا ڈھاکہ:بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے بنگالی اور انگریزی زبان میں جاری بیان میں لکھا کہ…

پی ایس ایل کیلیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں

اسٹار کھلاڑیوں کی دستیابی بڑا چیلنج،2پاکستانی کرکٹرز کو اماراتی لیگ نے 12،12 کروڑ روپے کی پیشکش کر دی کراچی:پی ایس ایل کے لیے دیگر لیگز خطرے کی گھنٹی بجانے لگیں جب کہ فروری 2023 میں 5 ایونٹس جاری ہوں گے۔پاکستانی لیگ کے لیے دیگر لیگز خطرہ…

ایشیاکپ کا انعقاد، پاکستان سری لنکا کی حمایت میں سامنے آگیا

ٹورنامنٹ کے وینیو کا حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کو کرنا ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی لاہو:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ حکام تصدیق کی ہے کہ ایشیاکپ کے انعقاد کیلئے سری لنکا کی حمایت کریں گے۔میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا…

بھارت کیخلاف 6 وکٹیں، ریس ٹوپلی نے ریکارڈ قائم کردیا

لندن:انگلینڈ کے ریس ٹوپلی نے بھارت کے خلاف 6 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ریس ٹوپلی نے 24 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں جو انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میچ کا بہترین بولنگ فیگر ہے۔اس سے…

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ومبلڈن کے آخری میچ میں انہیں مکسڈ ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لندن: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ومبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاسماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جذباتی پوسٹ سیئر کرتے ہوئے…

کامران اکمل کا قربانی کا بکرا چوری

لاہور: قومی کرکٹر کامران اکمل کا عید کے لیے خریدا گیا قیمتی بکرا چوری ہوگیا۔کامران اکمل کے والد محمد اکمل نے بات کرتے ہوئے بکرا چوری ہونے کی تصدیق کی۔ ان کہنا تھا کہ کا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عید کے لیے…