Browsing Category
کھیل
کھیل
مسلم اسپورٹس ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ 19 فروری سے کھیلی جائے گی
ایونٹ 20 فروری کو کلفٹن میں ہوگا۔رجسٹریشن کی حتمی تاریخ 17 فروری مقرر
کراچی: کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی آل سندھ مسلم اسپورٹس ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ 19 فروری سے یونین کلب ٹینس کورٹ میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز،…
لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے ،جس کا ٹاس قلندرز کے حق میں رہا۔…
پشین ، سید بلال آغا نے مسٹر پاکستان جونیئر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پشین:لاہور میں منعقدہونیوالی پانچویں پاک چمپئن مینز فزیک 2022ء جونیئر کیٹگری کے مقابلے میں بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے اکیس سالہ سید بلال آغا نے پہلی پوزیشن لیکر مسٹر پاکستان جونیئر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔باڈی بلڈر سید بلال…
نیوزی لینڈ اور بھارت ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 15 فروری کو کھیلا جائے گا
کوئنز ٹائون:نیوزی لینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 15 فروری کو کوئنز ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 62 رنز سے…
آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے
ہیلی کاپٹر فضا میں ہوتا تھا،جتنا عرصہ پاکستان میں گزارا خود کوکبھی غیرمحفوظ تصور نہیں کیا،ڈیرن بیری
کراچی: آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان میں سخت سیکیورٹی کی گواہی دینے لگے جب کہ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ نے کہاکہ یہاں ہماری…
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7؛ شاداب لیگ کی تاریخ کے کامیاب ترین اسپنر بن گئے
یہ اعزاز گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ میں جیمز ونس کو آؤٹ کر کے انجام دیا
لاہور: شاداب خان نے 62وکٹوں کے ساتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کے کامیاب ترین اسپنر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان…
شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی
چاہ رہا تھا پی ایس ایل اچھے طریقے سے ختم کروں برداشت ختم ہوچکی ہے، شاہد آفریدی
لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے والے شاہد خان آفریدی نے لیگ کے بقیہ میچز کھیلنے سے معذرت کرلی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ…
محمد رضوان کو ملتان سلطانز کا کپتان بنانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی فرنچائز ملتان سلطانز کی قیادت محمد رضوان کے سپرد کرنے کا مفید مشورہ دینے والے شخص کا نام سامنے آگیا۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں آج لاہور میں ملتان سلطانز اور پشاور…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز پاؤں کی انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔
ٹیم مینجمنٹ اب محمد نواز کے متبادل کےلیے ٹیکنیکل کمیٹی سے درخواست کرے گی۔ اہم کھلاڑی کی خدمات سے محرومی کوئٹہ کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
نواز کا…
پاکستان کرکٹ بورڈ اہل کراچی کا شکرگزار
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے میں بھرپور تعاون کرنے پر کراچی کے شائقینِ کرکٹ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7…