Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مستونگ کے نواحی علاقے اسپیزنٹ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ،جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں متاثر، 4 افراد…

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے اسپیزنٹ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ…

پاکستان اور سعودیہ دفاعی معاہدے نے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا ہے،حاجی علی مدد جتک

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے نے دشمن کو منہ توڑ پیغام دیا ہے ، پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بحال کرنے کا کریڈٹ صدرمملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم میاں…

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مختلف واقعات میں شہید اور جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تربت بم دھماکے ، شہید کیپٹن وقار کاکڑ سمیت دہشتگردی کے واقعات میں شہید اور گزشتہ روز سبی میں فائرنگ سے…

بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، وزیرا علیٰ بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، حب کے علاقے ڈامب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت 5 ارب روپے مالیت کا جھینگا فارم منصوبہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں تاریخی…

صوبائی حکومت بین المذاہب ہم آہنگی اور قومی اتحاد کے فروغ کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعلی…

کوئٹہ میں منگل کو بلوچستان بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، سینیٹر دنیش کمار، ایم این اے…

آئیسکو کے تمام آپریشن سرکل انچارجز کل (بدھ کو) فیس بک ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے

آئیسکو کے تمام آپریشن سرکل انچارجز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے کیلئے کل(بدھ) صبح09:30بجے تا دن11:30بجے تک فیس بک پر ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صارفین اسلام…

چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں، متعدد کو واپس اپنے ملک بھجوا دیا…

چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر امتیاز علی بلوچ نے رسالدار محمدحنیفیا دفعدار حاجی صادق، لیویز اور ایف سی فورسز کے ہمراہ چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں مؤثر…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کو امن، خوشحالی اور مسلم امہ کی سربلندی کے لئے مل کر…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات

:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیااور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں عوامی دلچسپی کے امور سمیت خیبرپختونخوا میں ٹیکس کے…

استحکام پاکستان براہ راست نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت سے وابستہ ہے، گورنر گلگت بلتستان

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ نئی نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور منفی رجحانات سے بچانے کے لیے ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا والدین اور اساتذہ دونوں کی ذمہ داری ہے۔ ھدایتہ الھادی ضلع گلگت کے زیر انعقاد ’’استحکام…