Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کاسوئی میں مقامی لائبریری کا افتتاح
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوئی میں مقامی لائبریری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے علم و ادب کے فروغ کے لیے لائبریری کو دو سو کتب کا قیمتی تحفہ بھی پیش کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر کا خضدار پریس کلب کا دورہ
آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر اور صوبائی جنرل سیکریٹری بلوچستان میر احمد راسکو وال نے خضدار پریس کلب کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کوئٹہ کے مقامی اخبارات کے نیوز ایجنٹ عنایت اللہ سیاپاد اور سلطان رحیم بھی موجود تھے۔
خضدار…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہید اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کی قربانی کو خراج عقیدت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے…
کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) کا سالانہ اجلاس، 2026 کے حج انتظامات پر غور
کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ)کا سالانہ اجلاس، 2026 کے حج انتظامات پر غورحج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ)بلوچستان چیپٹر کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم کے مرکزی چیئرمین ناصر خان نے کی۔…
شہید اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ، سرفرازبگٹی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ اس بزدلانہ اور سفاکانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے وزیر اعلی نے کہا کہ…
وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 22 سے 26 ستمبر 2025 تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے ہائی لیول سیگمنٹ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر…
10مئی کی فتح نے دشمن کو وہ سبق سیکھایا جسے وہ زندگی بھر یادرکھے گا ،ہم نے پاکستان کوعظیم عسکری قوت…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتحاد اور یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10مئی کی فتح نے دشمن کو وہ سبق سیکھایا جسے وہ زندگی بھر یادرکھے گا ،ہم نے پاکستان کوعظیم عسکری قوت بنایا ، اب اسے معاشی قوت بنائیں گے، سمندر پار مقیم…
وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں-…
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفارت کار ہیں، اسحاق ڈار
:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفارت کار ہیں جو دو ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔لندن میں سمندر پار پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مہنگائی اور سود کی…
صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
:صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے اہم دورہ کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچ گئے۔ چین میں قیام کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے چنگڈو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کا دورہ کیا اور صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک۔چین تعلقات، سی پیک منصوبوں…