Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی، اپوزیشن رہنماؤں کا اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس…
سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئندہ بجٹ تک گریڈ ایک سے بائیس تک تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔
آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی…
کرپشن اور منی لانڈرنگ سیاسی اشرافیہ کی شرمناک داستان ہے : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اپوزیشن تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بدعنوانی کے نظام کی حمایت کر رہی ہے۔
سینیٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت کے معاملے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اپنے ردعمل میں…
چیف سیکرٹری بلوچستان تبدیل ،،مطہرنیاز رانا نئے چیف سیکرٹری مقرر
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کو تبدیل کرکے مطہر نیاز رانا کو بلوچستان کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے
کوئٹہ اور سبی میں کشمیر ڈے ریلیوں میں پر دھماکوں کے نتیجہ میں ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد…
کوئٹہ اور سبی میں کشمیر ڈے ریلیوں میں پر دھماکوں کے نتیجہ میں ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی
..........بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کشمیر ڈے ریلی پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان…
سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔
یہ بات انہوں نے بلوچستان میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدرارت کے موقع پر کہی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت…
میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔
نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک…
وزیراعظم کا ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان
اسلام آباد : اپنی حکومت کی تقریباً آدھی مدت مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قانون سازوں کے اپنے حلقوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت ہر رکن قومی…
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا…
پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکاراوربھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑکوعیاں کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے…