Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے مسائل کو اجاگر کرنے بلوچستان کے میڈیا کا کلیدی کردار رہا ہے ،،صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ

اسلام آباد میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی کوئٹہ کے صحافیوں سے ملاقات چیئرمین سینٹ کی صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی بلوچستان کی آواز بننے والے صحافیوں کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔چیرمین سینٹ نے بلوچستان کے مسائل کو…

اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے، اپوزیشن مانے نہ مانے، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسترد شدہ…

ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی لگائی جائے، مصطفیٰ کمال کا مطالبہ

 کراچی:   پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے ایم کیو ایم (پاکستان) پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ پی ایس پی کے مرکز پاکستان ہاؤس میں پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، ارشد وہرا، شبیر قائمخانی سمیت دیگر کے ہمراہ پریس…

بلوچستان میں تترقی کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو جاتا ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزرا کے ہمراہ گوادر کے دوروزہ دورے پر پہنچ گئے، وزیر اعلی نے گوادر آمدکے موقع پر ساحلی شہر گوادر میں اہم ترقیاتی منصوبوں نیو ٹان ہاسنگ اسکیم کے زیر نگرانی 42 ملین روپے کی لاگت سے پراجیکٹ…

نومبر، دسمبرمیں کراچی، لاہور، پشاورمیں بھارتی دہشت گردی کا خطرہ ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابر افتخار نے وزیر خارجہ شاہ…

کوہٹہ اور گرد نواع میں شدید زلزلہ

کوہٹہ اور گرد نواع میں شدید زلزلہ پشین میں زلزلے کے جھٹکے سبی میں بھی زلزلے کے جھٹکے ہرنائی،زلزلے کا شدید جھٹکا لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے گلستان او قلعہ عبداللہ میں زلزلے کے جٹکے کوئٹہ، پشین،…

بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔ تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

اپوزیشن فوج کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے، : وزیراعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو کمزور کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کا مقصد بھارت کو بالادستی فراہم کرنا ہے،  اپوزیشن کی اس سے بڑی غداری اور کیا ہوگی کہ یہ لوگ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ اپنے آرمی چیف کے خلاف بغاوت…

چیف جسٹس پشاور ھائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

چیف جسٹس پشاور ھاہی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس سے انتقال کر گئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی نماز جنازہ کل ڈھائی بجے کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی ملک بھر کی عدالتوں میں کل یوم سوگ منایا جائے گا

اپوزیشن گورننس کی کمزوریوں کو اجاگر کرکے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام کوئٹہ:اپوزیشن گورننس کی کمزوریوں کو اجاگر کرکے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہے،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ:اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں میں فعال کردار ادا…