Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسز میں سزا کے خلاف…

س بلین ٹری سونامی منصوبہ: سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ نے ٹین بلین ٹری سونامی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی کو فوری طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی بلین ٹری منصوبے کا سارا ریکارڈ لے کر آئے۔ سپریم کورٹ میں دریاؤں، نہروں کے کناروں پر شجرکاری…

کارکنوں کی پکڑدھکڑ، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس طلب

ملتان:  کارکنوں کی پکڑ دھکڑ پر پی ڈی ایم قیادت بھی متحرک ہو گئی، ملتان میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں آج اجلاس آج ہو گا، یوسف رضا گیلانی، انس نورانی، رانا ثنااللہ اور ساجد میر سمیت دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ پی ڈی ایم…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

راولپنڈی ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ‏لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات‏لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم…

ووٹ کو عزت دو کا مطالبہ ہوتا ہے لیکن جناح کے دستخط کو عزت دینے کا مطالبہ کوئی نہیں کرتا ،،،نواب محمد…

چیف آف سروان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ‏سب سیاستدان کہتے ہیں... ووٹ کو عزت دو، ووٹ پہ ڈاکا پڑا، دھاندلی ہوئی، گو عمران گوکے نعرے لگتے ہیں لیکن کوئی نہیں کہتا کہ محمد علی جناح کے دستخط کو عزت دو سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں…

بلوچستان پاکستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے پی ڈی ایم کا اسٹیج ہائی جیک کرکے دہشتگردوں کا بیانیہ سامنے…

کوئٹہ۔۔۔ جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے پی ڈی ایم کا اسٹیج ہائی جیک کرکے دہشتگردوں کا بیانیہ سامنے لانے کی کوشش کی گئی،مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے…

حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکے اور میدان سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے، فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرچکےہیں اور میدان جنگ سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے۔ پشاور میں حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈٰ ایم مولانا فضل…

پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، باراک اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ بھارتی فخر کرتے ہیں کہ پاکستانی جوہری طاقت کے مقابلے کیلئے ان کے پاس ایٹمی قوت ہے، ان بھارتیوں کو ادراک نہیں کہ ذرا سی غلطی خطے کو…

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےگلگت بلتستان کاکیس عوام کےسامنےلیکرجائیں گے۔ گلگت میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں 300 سے زائد افراد کے اجتماع اور سیاسی جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں 300 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع اور سیاسی جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے پھیلاﺅ سے متعلق تحریری درخواست پر فیصلہ سناتے…