کوہٹہ اور گرد نواع میں شدید زلزلہ

کوہٹہ اور گرد نواع میں شدید زلزلہ

پشین میں زلزلے کے جھٹکے

سبی میں بھی زلزلے کے جھٹکے

ہرنائی،زلزلے کا شدید جھٹکا لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

گلستان او قلعہ عبداللہ میں زلزلے کے جٹکے

کوئٹہ، پشین، ہرنائی،قلعہ عبداللہ، مستونگ مچھ سبی ڈھاڈر و بلوچستان کے دیگر اضلاع میں صبح 07:58 پر شدید زلزلہ۔ عوام میں شدید خوف و ہراس۔ عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آگئے۔*

مستونگ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

*مچھ و گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے*

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئ ہے جن کی گہرائ زمین کے اندر دس کلومیٹر بتائ گئ ہے اور مرکز کوئٹہ کے قریب کوہ مردار کے اس پاس رکارڈ ہوئ ہے زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ شہر کے چاروں طرف علاقوں میں سو کلومیٹر کے ڈائ میٹر حدود تک محسوس کئے گئے اس وقت ان علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اللہ پاک خیر کریں

**

Leave A Reply

Your email address will not be published.