Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کو الوداع کیا۔ روانگی کے موقع پر ایرانی صدر کو دورۂ پاکستان کی یادگار تصاویر پر مشتمل خصوصی البم پیش کیا گیا۔ مسعود پزشکیان…

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ریاست ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر…

بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا

بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں عاشورہ کی مناسبت سے 25اور 26جون جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی ۔ عام تعطیل کا اطلاق صوبے…

بلوچستان کی جغرافیائی ، تزویراتی اہمیت کے پیش نظر سیاسی استحکام، مؤثر حکمرانی اور ترقیاتی عمل کا…

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے پیر کو کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی، صوبائی وزراء نوابزادہ طارق…

چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کی خالی نشست پر الیکشن (آج)ہوگا

چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب کی خالی نشست پر الیکشن (آج)منگل کوہوگا،نیشنل پارٹی ،جام گروپ اورجمعیت علماء اسلام کے کونسلران کا چیئرمین کیلئے نامزد امیدوار گل حسن محمد حسنی کی حمایت کا اعلان اور بلامقابلہ منتخب کرانے میں پٴْر امید ، تفصیلات…

ناقص تعمیرات بدعنوانی یا کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر استامحمدمحمد…

ڈپٹی کمشنر استامحمد، محمد رمضان پلال نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول حبیب کوٹ میں 74.40 ملین روپے کی لاگت سے زیرِ تعمیر ڈبل اسٹوری اسکول عمارت کا تفصیلی دورہ کیا ۔اس موقع پر ہیڈ ماسٹر عابد علی جویا اور ایس ڈی او بلڈنگز عاشق علی بوہڑ بھی ان کے…

برطانوی جہاز سے ریسکیو کیے گئے 8 ایرانی ماہی گیر واپس روانہ کر دیے: اسحاق ڈار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار ہوئی تھی تاہم وہ آج صبح کراچی سے ایران روانہ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں نے ایرانی اور برطانوی…

امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے پانچویں وزیراعلیٰ منتخب

ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، اُن کے والد مرحوم آصف خان پیپلز پارٹی کے بااثر رہنما رہے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ نے ابتدائی تعلیم کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور1996 میں طلبہ سیاست…

سپریم کورٹ آف پاکستان کا سرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ الزامات سے باعزت بری ہونے والا سرکاری ملازم مکمل تنخواہ، مراعات اور دیگر واجبات حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔ آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی سرکاری…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے وکلا کے حوالے

ذرائع کے مطابق وکالت نامے جیل انتظامیہ کی جانب سے وکلا کو فراہم کیے گئے، جن پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے دستخط موجود ہیں۔ واضح رہے کہ وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل دائر کرنے کے لیے وکالت نامے دستخط کرانے کی غرض سے جمع کرائے…