Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوران مصالحہ جات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ:رمضان المبارک کے دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مصالحہ جات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مصالحہ جات کی قیمتوں میں 100 سے 150 فیصد اضافہ ہو گیا ہے جس سے شہری اور دکان دار دونوں ہی پریشان…

دالبندین لیویز فورس کی کاروائی تین مغوی بازیاب

ڈاکووں کو اسلحہ گاڑی سمیت گرفتا ر کرلیا لیویز دالبندین:دالبندین لیویز فورس کی کاروائی تین مغوی بازیاب، ڈاکووں کو اسلحہ گاڑی سمیت گرفتار لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ڈاکووں نے ایک ایرانی پک گاڑی کو روک اسلحہ…

چمن: زلزلے کے باعث گرنیوالے مکان کے ملبے سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

جمعہ کو چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے متاثرہ خاندان کی فوری مدد کی جائے گی وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ: چمن: زلزلے کے باعث گرنیوالے مکان کے ملبے سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدکرلیاجمعہ کو چمن، قلعہ عبداللہ اور…

کوئٹہ پولیس کے اہلکار منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے

کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگلنگ میں پولیس اہلکار ملوث نکلے کراچی پولیس کوئٹہ: کراچی کے موچکو تھانے کی حدود میں کارروائی کی گئی جس میں کوئٹہ سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار اور ان کے ساتھیوںکو گرفتار کرلیا…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،تین افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی چمن: چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث…

کوئٹہ رمضان المبارک میں موٹر سائیکل اور دیگرچوری کی وارداتوں میں اضافہ

جان محمد روڈ اطراف کی گلیوں میں چوریاں بڑھ گئیں صحافی کی چوری شدہ موٹر سائیکل کا سراغ نہ مل سکا کوئٹہ: رمضان المبارک میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اچانک اضافہ گلی محلوں میں گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائکلیں غائب ہونے لگیں چوروں ک ساتھ…

مکران کوسٹل ہائی وئے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاںبحق ایک زخمی

نعش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا اوتھل :مکران کوسٹل ہائی وئے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، جس کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر جانبحق 1 زخمی ،ایدھی ذراع کے مطابق مکران کوسٹل ہای وئے بھمبور کراس پر کراچی سے گوادر…

بلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کا ایک اور عوام دوست اقدام کر دیابلوچستان میں گندم کی امدادی قیمت دیگر صو بوں کے برابر کر دی گئی گندم کی امدادی قیمت کم سے کم 4000 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کر دی گئی…

توشہ خانہ معمولی کیس ،عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے ،اسلم رئیسانی

ان کی گرفتاری سے مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا،رہنما جے یو آئی (ف) دبئی:جے یو آئی (ف) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بھی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے اور کہا کہ ان کو گرفتارکر کے ان کی مقبولیت میں…

کوئٹہ رمضان کی آمد سے قبل ہی اکثر علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کامسئلہ پھر سر اٹھانے لگا،رمضان کی آمد سے قبل گیس کی فراہمی میں شدید کمی سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے ،شہریوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتیں احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام…