Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ایس ایچ او مچھ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔…
کوئٹہ میں فائرنگ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غداری کیس کے درخواست گزار وکیل جاں بحق
کوئٹہ: ائرپورٹ روڈ عالمو چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے سینئر وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال…
صدر مملکت دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹۃ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ ہیں۔
روزنامہ ہمت: کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور اعلیٰ سرکاری آفیسرز نے صدر…
کوئٹہ؛ افغان مہاجرین کو لیکر جانے والی گاڑیوں کو حادثہ، 6افراد جاں بحق
کوئٹہ / چاغی: نوکنڈی کے علاقے لانڈی کے مقام پر افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے باعث 14 افراد جھلس کر زخمی…
بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملے میں 2 جوان شہید
کوئٹہ: دہشت گردوں کے ایک گروپ نے صبح سویرے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے آپریشن جاری ہے.…
کوئٹہ سبزل روڈکی تعمیرکاکام سست روی کاشکار، سڑک مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا
کوئٹہ:سبزل روڈکی تعمیرکاکام سست روی کاشکار، سڑک مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سبزل روڈکی تعمیرکاکام پچھلے تین سالوں سے جاری ہے مگراب تک یہ مکمل نہیں ہوسکاجس کی وجہ سے بروری…
چیف جسٹس فل کورٹ بناکر ملک کو بحران سے نکال سکتے تھے ، ڈاکٹر عبدالمالک
ڈالر اور پیٹرول 300 روپے تک پہنچ گئے، 10 کلو آٹے کے تھیلے کیلئے روزانہ لوگ مررہے ہیںسربراہ نیشنل پارٹی
کوئٹہ:سربراہ نیشنل پارٹی اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں شدید سیاسی، معاشی اور قانونی بحران…
ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار
ژوب: ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار ہے عوامی حلقے ماہ رمضان کی وجہ سے مردم شماری کا عمل شدید متاثر ہوا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر سنجیدگی کی گئی ہے مردم شماری کے عمل میں 15اپریل تک توسیع کی گئی ہے سیاسی جماعتیں…
مسجد اقصی پر وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں امیرمفتی محمدآغا
سرانان:مسجد اقصی پر وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اسرائیلی جارہیت پر اسلامی فوجی اتحاد اور OICکی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام تحصیل سرانان کے امیرمفتی محمدآغا جنرل سیکرٹری مولوی نجیب…
ڈیرہ بگٹی گرڈ اسٹیشن کی سپلائی بحال
کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کیسکو کے شعبہ گرڈ سسٹم آپریشن (جی ایس او) کے عملہ نے ہنگامی بنیادوں پر 132kV سوئی ۔ڈیرہ بگٹی ٹرانسمیشن لائن کے گرے ہوئے ٹاور ز کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کر دیا ہے جسکے بعد…