Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کلی الماس سے اغوا ہونے والے بچے کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرا لیا ہے
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی الماس سے اغوا ہونے والے بچے کو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرا لیا ہے۔کارروائی میں بچے کے اغوا میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی…
وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو سے مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیا لانگو کی ملاقات
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیا لانگو نے ملاقات کی ہے گزشتہ روز ہونے والے ملاقات کے دوران ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل بھی میں موجود تھے۔وزیر اعلی بلوچستان اور مشیر پی ڈی…
زیارت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، عمر جاوید کی لاش برآمد
راولپنڈی: زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ آپریشن کے دوران عمر جاوید کی لاش بھی برآمد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق زیارت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشگردوں کے خفیہ…
گھروں سے بھاگے تین لڑکوں کو ریلوے اسٹیشن سبی پر اتر کر باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا گیاریلوے پولیس…
سبی: ریلوے پولیس ہیلپ سینٹر سبی کی کامیاب کاروائی گھروں سے بھاگے تین لڑکوں کو ریلوے اسٹیشن سبی پر اتر کر باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس سبی کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گھروں سے بھاگے ہوے تین لڑکے جو وزیر…
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین بلوچستان کے لئے ہنگامی امداد روانہ
اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (285 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے ٹرک بلوچستان روانہ کر دیے۔3000 فوڈ پیکج بلوچستان کے 6…
بارشوں کے بعد بلوچستان میں پیٹ اور آنتوں کی بیماریاں پھیل گئی ہیں
کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقوں میں پیٹ اور آنتوں کی بیماریاں پھیل گئی ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان کے 16 اضلاع میں اکیوٹ واٹری ڈائریا کی وبا پھیلی ہوئی ہے، ژوب میں گزشتہ دس…
بلوچستان میں بارشوں سیلابی ریلوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
کوہلو سمیت مختلف شہروں میں کچی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ:بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق…
دالنبدین،دکھی انسانیت کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں، آغا حسن بلوچ
دالنبدین:دکھی انسانیت کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں بولان بلڈ بینک دالبندین کے خدمات انسانیت کے حوالے سے قابل تعریف ہے اپنی طرف سے اس ادارے کے فعالیت کیلئے ہر ممکن تعاون کروں گا ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و…
کوئٹہ،ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کاطوفانی بارشوں سے صوبے بھر میں جانی ومالی نقصانات پر افسوس کااظہار
کوئٹہ:ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بدا نتظامی اور پی ڈی ایم اے کی غیر سنجیدگی…
صوبائی مشیر میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت بارشوں سے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اقدامات کا جائزہ اجلاس…
کوئٹہ صوبائی مشیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت بارشوں سے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا-اس موقع پر ضلعی انتظامیہ،ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیامشیر داخلہ نے متعلقہ حکام کو…