Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بارشوں کے حوالے سے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے تمام ضلعی انجینئر آفیسران کو اپنے اپنے اضلاع میں حاضر…

کوئٹہ : سیکرٹری مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان روشن علی شیخ نے صوبے میں حالیہ مون سون بارشوں کے حوالے سے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے تمام ضلعی انجینئر آفیسران کو اپنے اپنے اضلاع میں حاضر رہنے کی ہدایات جاری کیں ہیں انہوں نے کہا کہ حالیہ…

بلو چستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں3 مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

وڈھ : بلو چستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں3 مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں گزشتہ تین دنوں کے دوران سڑک حادثات میںجاں بحق افراد کی تعداد4 ہو گئی ہے جبکہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 3دنوں کے دوران…

کوئٹہ گزشتہ روز شدیدطوفانی بارشوں کے نتیجے میں کیسکوکے 34فیڈرفنی خرابی کی وجہ سے بند ہوگئے تھے

کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روز کے شدیدطوفانی بارشوں کے نتیجے میں کیسکوکے 34فیڈرفنی خرابی کی وجہ سے بند ہوگئے تھے اور مسلسل بارش کے باعث احتیاطی تدابیر کے طورپر بھی کیسکو کیجانب سے تقریبا11فیڈروں کی…

کچلاک اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ وولٹیج میں کمی: عبدالحنان بازئی

کچلاک اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ وولٹیج میں کمی پیشی پر سیاسی جماعتوں کی مبینہ خاموشی باعث افسوس ہے کیسکو نے اہلیان کچلاک کو لاوارث قرار دیکر بجلی سے یکسر محروم کردیا ہے ،عبدالحنان بازئی کچلاک:پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب…

محکمہ ایریگیشن میں 50 پوسٹوں پر500 افراد کی بھرتی کی انکوائری کرائی جائے ، کینال لیبر یونین بلوچستان

غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں سن کوٹہ کے نام پربلوچستان کے نوجوانوں کو بیوقوف بنایا گیا، محمد عمر جتک کو ئٹہ: محکمہ ایریگیشن بلوچستان میں سن کوٹہ اور لواحقین کے نام پر سیاسی بھر تیاں کرکے قوانین اور عدالت احکامات کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔…

منشیات کے عادی افراد کے لیے علیحدہ بحالی سنٹرز قائم کریں گے وفاقی وزیر منشیات نوابزادہ شاہ بگٹی

ٓلسبیلہ:منشیات کے عادی افراد کے لیے علیحدہ بحالی سنٹرز قائم کریں گے وفاقی وزیر منشیات نوابزادہ شاہ بگٹی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی کا انسدادِ منشیات پولیس سنٹر سکھر کا دورہ کیا وفاقی وزیر کو اے این…

تین دن گزرنے کے بعد بھی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشیں نکال رہے ہیں،ٹی ایل آئی

انسانی حقوق کی تنظیموں کی بے حسی کی اس سے بدترین مثال بھلا اور کیا ہوسکتی ہے،صوبائی ترجمان کوئٹہ:تحریک لبیک اسلام کے صوبائی ترجمان علامہ مفتی فرید آحمد ساسولی،مولانا اسامہ جلالی،مولانا وسیم جلالی،مولانا سہیل جلالی،مولانا خبیب احمد…

کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی

قلات: بلو چستان کے ضلع قلا ت میں کوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر سڑک حادثہ میں5 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات میں خزینی کے مقام پر قلات سے کوئٹہ جاتے ہوئے گاڑی کو ٹائر…

چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف

چاغی : بلو چستان کے ضلع چاغی میں کئی دنوں سے لا پتہ شخص کی نعش کی کنویں میں مو جو دگی کا نکشاف ہوا ہے جسے نکا لنے کے لئے کوششیں شروع کر دی گئی ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لا پتہ شخص کو قتل کر نے کے بعد ان کی نعش کنویں میں پھیک دی گئی ہے…

دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون کی لاش بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی

دکی : دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی ہے، لیویز نے نعش ورثا کے حوالے کردی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے ترکھان چینہ کے علاقے میں سیلا بی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون مسماۃریدی گلہ کی…