Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، سینیٹر ثمینہ ممتاز
اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو بیش بہا قدرتی خزانوں سے مالا مال کیا ہے اور یہاں دنیا میں پائی جانے بیشتر قیمتی معدنیات پائی جاتی ہیں
بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے یہاں قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے وسیع و…
بلوچستان میں پہلی مرتبہ انسداد ہیضہ مہم کا آغاز
مہم کا افتتاح عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کیا
کوئٹہ :بلوچستان میں پہلی مرتبہ انسداد ہیضہ مہم کا آغاز کردیا گیا، مہم کا افتتاح عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کیا۔ عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں…
بلوچستان،حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 افراد جاں بحق، 57 زخمی
مجموعی طور پر صوبے بھر میں 6063مکانات منہدم ہوئے، 1 لاکھ 97 ہزار 930 کھڑی فصلیں، سولر پلیٹس، ٹیوب ویلز اور بورنگ کو بھی نقصانات پہنچا ، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں…
چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں
سابق وفاقی وزیرو گورنر چیف آف سراوان شہید نواب غوث بخش رئیسانی کی بیوہ سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی میر بابو جان رئیسانی نوابزادہ میر اسماعیل خان رئیسانی شہید نوابزادہ میر…
مون سون میں تمام محکمے الرٹ رہیں ڈپٹی کمشنر عظیم کاکڑ
دکی:ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کے زیر صدارت حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور ریلیف کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اقبال ترین،میونسپل کمیٹی کے چیف افیسر حاجی محمد اعظم قادری…
ڈیرہ بگٹی گھریلو ناچاقیوں اور پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی
ڈیرہ بگٹی:ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقیوں اور پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی جبکہ مندوانی کالونی سوئی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنھیں مقامی افراد نے طبی امداد کے لیے…
نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے حافظ عبدالوحید ابابکی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے جمعیت علماء اسلام کے رکن حافظ عبدالوحید ابابکی کی سربراہی میں وفد نے بدھ کے روز ملاقات کی۔
اس موقع پر وفد نے مستونگ کو تفتان روڈ سے ملانے والی…
کوہلو شہر اور گردنواح میں چائلڈ لیبر قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری ضلعی انتظامیہ خاموش
کوہلو : شہر اور گردنواح میں چائلڈ لیبر قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں 9 سے 11 سال کے بچوں کو والدین نے غربت،مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر سکولوں…
اگر ڈیم نقصانات کرپشن کی وجہ سے ہوئے ہیں تو کسی کو نہیں بخشا جائے گا وزیر اعلی بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجونے کہا ہے کہ تمام مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے ،بلوچستان میں بھی مسائل کا حل جرگہ اور مذاکرات ہی ہیں،سب سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ عوام اور فورسز کا لہو بہانے والوں کو کچھ…
قلات پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری 16 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
قلات : قلات پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری، پولیس تھانہ قلات کو 16سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، ایس ایچ او عبدالمجید رئیسانی کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ، ڈی آئی جی قلات رینج پرویز خان عمرانی…