Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بی این پی کے صدر اختر مینگل اور مولانا واسع سے آج ملاقات کرینگے

کوئٹہ( روزنامہ ہمت )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صو بے میں مو جو دہ سیا سی صورتحال و دیگر امور سے متعلق آج کراچی میں اہم ملاقات کریں گے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد…

ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل تک کی مہلت دی

 کوئٹہ: صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کےلیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دے دی۔ بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ صوبائی وزیر خزانہ ظہور…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوں یا نہ ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا: نواب محمداسلم رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف سراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ 18ویں ترمیم نامکمل،آئین پاکستان کی ازسرنوجائزہ لیناوقت کی اہم ضرورت ہے،نئے عمرانی معاہدے کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام اور خوشحالی ممکن نہیں ہے،بلوچستان میں…

ناراض اراکین میں سے 80فیصد سے مل آیا ہوں،رنجشوں کو جلد حل کرینگے:وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ 14ناراض ارکان میں سے80فیصد سے مل کرآیاہوں تھوڑی بہت رنجشیں ہیں جن کو جلد حل کیاجائیگا، 28اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے ،اپوزیشن کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بلوچستان حکومت کو سٹیبل نہ رہنے…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ ناراض اسپیکر، صوبائی وزراء اور ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا، ناراض ارکان کو منانے میں بھی کامیاب نہ ہوسکے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو نئے سرے سے پیش کرنے کیلئے تال حال کوئی…

اوستہ محمد، پریس کلب کے صدر کے گھر چوری، چور گھر کا صفایا کر گئے

اوستہ محمد: اوستہ محمد پریس کلب کے صدر محمد حنیف بلوچ کے گھر کوئٹہ میں چوری کی واردات نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کرکے قیمتی سامان لے اڑے کوئٹہ پولیس نے موقع کا معائنہ کر کے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی صحافی برادری میں شدید غم و غصے…

ناراض ارکان جام کمال کو ہٹانے کیلئے سنجیدہ ہیں تو پہلے وزارتوں سے استعفی دیں :مولانا عبدالواسع

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو صوبے کا وزیراعلی بننے کیلئے متحرک ہوگئے۔  اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنما عبدالقدوس بزنجو اب وزیراعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں اور اس حوالے سے ذرائع نے …

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی ترک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ ہم تحریک طالبان کے چند…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفا دے دیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفا دے دیا۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی…