کوئٹہ(روزنامہ ہمت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے ممکنا نقصانات کے پیش نظر ہرنائی میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی
زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اسکا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔حکام کے مطابق ہرنائی میں زلزلے کے بعد بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،