وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ صوبائی وزراء انجنئیر زمرک خان اچکزئی، حاجی محمد خان طور اتمانخیل اور مٹھا خان کاکڑ وزیراعلی کے ہمراہ

وزیراعلی بلوچستان ہرنائی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.