کو ٸٹہ اور ہرناٸی میں زلزلے کے ممکنہ نقصانات کے پیش نظر سول ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں طبی ایمرجنسی نافذ ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ
ہرنائی اور کوٸٹہ گرد و نواح میں نقصانات کی اطلاع کے پیش نظر ہسپتال میں سرجیکل ،آرتھوپیڈک ،نیورو سرجری , آپریشن تھیٹرز ،
یہ بھی پڑھیں: ہرنائی زلزلے میں اب تک 15سے 20افراد کے شہیداور 150سے زائد زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں
شعبہ حادثات و ٹراما سینٹر کے سرجننز ، ڈاکٹرز ، انستھزیا کے ڈاکٹرز ،فارماسٹس ،نرسز ، پیرامیڈیکس اور دیگر عملہ موجود اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار، ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ سول ہسپتال کوٸٹہ سے ڈاکٹرز ،طبی عملے اور ایمرجنسی ادویات کے ساتھ ایک ٹیم ڈی ایچ او پشین ڈاکٹر ارباب کامران کاسی کی سربراہی میں ہرناٸی روانہ کر دی گٸی ھے