کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برامد

0 224

کسٹمز  نے مین ار سی ڈی  نوشکی نوشکی میں بڑے  پیہمانے  پر  غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ کاروائ میں۔

114 کارٹن ادویات

9 ہزار کلو گرام کپڑا

1440 عدد انرجی ڈرنکس

4000 مصنوعی جیولری  سپئر پارٹس اور  الیکٹرونکس اور ایرانی خوردنی مواد  کے علاوہ  2 گاڑیوں کو بھی قبضے میں لیے لیا گیا۔  قبضے میں لے گئے ساماں کی قیمت تقریبا 5کروڑ روپے بنتی ہے  سامان   قبضے   میں لے کر مالکان کے  خلاف کاوائ کی جارہئ ہے۔

۔ کاروائ چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان  گل رحمان کی ہدایات پر کلیکٹر کسٹمز  کوئٹہ عرفان

جاوید ایڈشنل کلیکٹر    یاسر وہاب کلوڑ    ڈپٹی کلیکٹر     محمد زوہئیب  کی   ترتیب دی گئ عملے جس میں سپرنٹنڈینٹ  سلیم  اغا اور انسپیکٹر  اسلم سولنگی اور انسپیکٹر  نصیر شاہین نے کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.