نئے گیس شیڈول کا اعلان

اب سے گیس کی فراہمی درج ذیل اوقات میں ہوگی۔

صبح: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک
دوپہر: 12:00 بجے سے 03:00 بجے تک
شام: 06:00 بجے سے 10:00 بجے تک
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ دیئے گئے اوقات کے مطابق اپنی ضروریات کا پیشگی انتظام کرلیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچاجا سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.