Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ایس ڈی پی میں شامل ہونے کے باوجود پسنی زیرو پوائنٹ تا سٹی ڈبل روڈ منصوبہ عملی طور پر شروع نہ ہوسکا

پسنی میں کروڑوں مالیت کا ڈبل روڈ منصوبہ غائب،پی ایس ڈی پی میں شامل ہونے کے باوجود پسنی زیرو پوائنٹ تا سٹی ڈبل روڈ منصوبہ عملی طور پر شروع نہ ہوسکا، عوامی حلقوں میں شدید تشویش،حکومت بلوچستان منصوبے کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائے،شہریوں…

تین ماہ کی کامیاب کارروائیوں میں 116ملزمان کو گرفتا رکر لیا گیا ہے،ترجمان

ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد آصف خان نے امن و امان کی بہتری اورعوام کے تحفظ کے لئے کئے گئے اقدامات کے تحت جرائم پیشہ عناصرکے خلاف جاری مہم میں تین ماہ کے دوران کامیاب کارروائیوں میں4گاڑیاں، 56…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپیکشن ٹیم نے کوئٹہ اورلورالائی میں اشیاء خوردونوش کے مراکز کونوٹسز جاری…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی انسپیکشن ٹیم نے کوئٹہ اورلورالائی میں اشیاء خوردونوش کے مراکز کے خلاف ایکشن لیكر نوٹسز جاری كردیئے ۔ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی كے مطابق بی ایف اے انسپیکشن كی ٹیم نے جمعرات كو کوئٹہ كے جان محمد روڈ اور منان چوک پر قائم…

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے معیار پر پورا اترنے والے 16 طبی مراکز کو پروویڑنل لائسنس جاری کر دیے

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے زیرِ اہتمام پروویژنل لائسنس کے اجرا کی تقریب کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے حکام اور مختلف نجی و سرکاری اداروں کے سربراہان نے شرکت کیی۔ بلوچستان ہیلتھ کیئر…

عوام کو معیاری اشیاخوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کاروائیاں جاری ہیں،ڈی جی فوڈ اتھارٹی

رمضان المبارک کے دوران عوام کو معیاری اور محفوظ اشیاخوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی حبیب اللہ خان کے مطابق صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے کی خصوصی…

ڈی آئی جی لورالائی کی جانب سے پولیس شہدا کے لواحقین اور مستحق ملازمین میں رمضان راشن کی تقسیم

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے ڈسٹرکٹ پولیس لورالائی کے شہدا کے لواحقین، دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے والے اہلکاروں اور…

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت بلوچستان کابینہ کا خصوصی اجلاس، گورنر ،اسپیکر سمیت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کفایت شعاری مہم کا آغاز چیف منسٹر سیکرٹریٹ سے کر دیا گیا ہے،تقریبا آٹھ سو کے قریب اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں تاکہ سرکاری اخراجات میں نمایاں کمی لائی جا سکے، حکومت اخراجات میں کمی کے اقدامات کر…

بلوچستان میں آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس اسکیم کا آغاز کردیا گیا ہے ، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں جدید، سستی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے الیکٹرک بائیکس اسکیم کا باضابطہ افتتاح کر دیا اس اقدام کا مقصد طلبہ و طالبات، ورکنگ ویمن اور عام شہریوں کو بہتر اور…

صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کاصوبائی وزیر صحت سے ان کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ…

صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے چچا ملک حاجی جمال خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں میر شعیب نوشیروانی نے بخت محمد کاکڑ اور سوگوار خاندان سے…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں ضلع گوادر میں اسکول انرولمنٹ مہم…

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں ضلع گوادر میں اسکول انرولمنٹ مہم کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر…