Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ،جس میں ضلع کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈنٹ ایف سی کرنل محمد یونس، ڈی ایس پی مولاداد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…
عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، شکیل قادر خان
کوئٹہ. چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں محکمہ تعلیم اور صحت میں عارضی بنیادوں پر تعیناتیاں، عوام کی کھلی کچہریوں میں فوری مسائل کا حل، پرائس کنٹرول کا مکمل نفاذ،…
`کوئٹہ ، خواتین کے لئے 5 پنک بسوں کی سروس کا آغاز
سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے خواتین اور عوام کی سفری سہولت کے لئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلی بار خواتین کیلئے الگ 5 پنک بسوں کی سروس شروع کردی گئی ہے ان بسوں کے چلنے سے اس وقت کوئٹہ میں 20 گرین…
ْمنصوبوں میں مزید تیزی لا کر عوام کو جلد سہولیات فراہم کی جائیں،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی سربراہی میں جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پروگریس ریویومیٹنگ گوادرمیں منعقد ہوئی۔اجلاس میں چیف انجینئر جی ڈی ای,…
سبی ، چینک چوک پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ، پانچ زخمی ہوگئے
بلوچستان کے شہر سبی کے چینک چوک پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سبی کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا،ایس ایچ او سبی غلام علی نے بتایا کہ سبی کے جرگہ ہال کے قریب چینک چوک پر نامعلوم افراددستی بم پھینک کر فرار…
بلوچستان حکومت نے صوبے میں جسٹس آف پیس تعینات کردئیے
بلوچستان حکومت نے صوبے میں جسٹس آف پیس تعینات کردئیے صوبائی کمشنر ز،ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز ضابطہ فوجداری کی دفعہ 22 کے تحت جسٹس آف پیس کے اختیارات تفویض کردئیے گئے ۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کے…
گزشتہ سال صوبے کو درپیش چیلنجز کے باوجود بلوچستان نے ترقی کے کئی اہم سنگ میل عبور کیے،میر سرفراز…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سال نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا وزیر اعلیٰ نے…
ایس پی آفس میں ویمن پولیس ڈیسک قائم، ایس پی کچھی حافظ معاذالرحمان نے افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کے وڑن اور ہدایات کی روشنی میں ایس پی آفس کچھی میں ویمن پولیس ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے ویمن پولیس ڈیسک کا باقاعدہ افتتاح ایس پی کچھی حافظ معاذالرحمان نے فیتہ کاٹ…
سالِ نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سالِ نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا ۔ وزیر اعلیٰ نے…
بالائی و وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان،کشمیر اور اسلام آباد میں گرج چمک کے…
محکمہ موسمیات نے بدھ کی رات اور یکم جنوری کے دوران برف باری کے باعث ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، سکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ، حویلی میں سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کی وجہ سے ٹریفک…