Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے 123 سنگین واقعات رپورٹ ہوئے، 2025ء میں تشدد بارے اعدادو شمار
بلوچستان میں سال 2025ء میں خواتین پر تشدد سے متعلق عورت فائونڈیشن نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 2025ء میں بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے 123 سنگین واقعات رپورٹ ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان میں سال کے دوران 65 خواتین قتل اور 33 کو…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، زیارت میں برفباری
کوئٹہ:
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔
زیارت اور گردونواح…
مولاناہدایت الرحمان کا اورماڑہ کے پسماندہ علاقے مًل کا دورہ، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانیاں
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اورماڑہ کے پسماندہ علاقیمًل کا دورہ کیاجہاں پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اہلِ علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی منتخب ایم…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل کا بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت جاری مختلف…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل نے آج بروز منگل بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو (BSDI) پروگرام کے تحت جاری مختلف ترقیاتی اسکیمات کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم…
محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ہڑتال، تالہ بندی یا کسی بھی غیر قانونی عمل پر 6ماہ…
حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے تعلیمی خدمات کو ضروری خدمات قرار دے دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر SO(عدالتی)…
ریڈیو کوئٹہ اسٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، صدیقہ خان
اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان کوئٹہ صدیقہ خان نے کہا ہے کہ ریڈیو کوئٹہ اسٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ سامعین کو معیاری، بامقصد اور دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ نشریات فراہم کی جا سکیں۔ان خیالات…
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائی، چھتیس کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیاء ضبط
کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان کی معاونت سے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران سمگل شدہ سامان کی بڑی کھیپیں ضبط کر لیں ۔ضبط کی گئی اشیاء میں بینسن اینڈ ہیجز، مارلبرو اور 555…
آر ڈی ایم سی نے ضلع چاغی میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مزید بہتری کے لیے وہاں ایک اور کمیونٹی ہیلتھ…
ریکودک پریس ریلیز
آر ڈی ایم سی نے ضلع چاغی میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مزید بہتری کے لیے وہاں ایک اور کمیونٹی ہیلتھ کلینک اور پرائمری اسکول کا افتتاح کردیا۔
ریکودک، ضلع چاغی | 23 دسمبر 2025 — ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے…
بلوچستان کے اکثر علاقوں میں آئندہ دنوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے آئندہ دنوں کے دوران سرد اور خشک موسم کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہآئندہ ہفتے کے دنوں میں صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بعض اضلاع میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی…
جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کے اجتماعی قومی حقوق دلانی,ناانصافی ظلم وجبرلاقانونیت کے خلاف…
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے عوام کے اجتماعی قومی حقوق دلانی,ناانصافی ظلم وجبرلاقانونیت کے خلاف جدوجہدکررہی ہے سب کوآزمالیے گیے اب جماعت اسلامی سے عوام کوامیدیں وابستہ ہیں…