Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مستونگ دھماکے میں بیگناہ پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت ہے ،حیات خان اچکزئی
پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما حیات خان اچکزئی نے ضلع مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے تین اہلکاروں کے لیے…
بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ،رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی
بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔
محکمہ صحت حکام کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کے رہائشی شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جسے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ منتقل کردیا…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی دالبندین ،کوئٹہ میں کارروائیاں،افیون ،ْچرس ،کرسٹل ہیروئن برآمد
انٹی نارکوٹکس فورس نے دالبندین اور کوئٹہ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں افیون ،ْچرس اور کرسٹل ہیروئن برآمد کرلی اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ انٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں کارروائی…
صوبائی محتسب بلوچستان نذرمحمد بلوچ کا گورنمنٹ بوائزہائی اسکول شفیق احمد خان کا دورہ
صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول شفیق احمد خان کا دورہ کیا۔ اس دوران اسکول کے پرنسپل جناب شکیل احمد اور وائس پرنسپل اسماعیل صاحب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ صوبائی محتسب نے اسکول کے کلاس رومز کا معائنہ کیا اور…
ریکوڈک منصوبہ جامع فزیبلٹی سٹڈی کی بنیاد پر پہلے مرحلے کی فنڈنگ کی منظوری کے بعد اہم مرحلے میں داخل
ریکوڈک منصوبہ جامع فزیبلٹی اسٹڈی کی بنیاد پر پہلے مرحلے کی فنڈنگ کی منظوری کے بعد اہم ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ،یہ منصوبہ پاکستان کی معیشت میں نمایاں کردار ادا کرے گا اور اندازاً74 ارب ڈالر کا فری کیش فلو پیدا کرے گا۔میڈیا رپورٹ میں…
کوئٹہ، بیکری کی ناقص مصنوعات کھانے سے 14 افراد کی طبیعت بگڑ گئی، بی ایف اے کا نوٹس، بیکری سیل کردی
کلی گل محمد ایئرپورٹ روڈ پر واقع بیکری کی ناقص اور فنگس زدہ مصنوعات کھانے سے 14 افراد کی طبیعت بگڑنے کے واقعہ کا بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ بیکری کو سیل کر دیا ۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے و…
دشت کنڈ میسوری روڈ پر بدترین ٹریفک جام، سینکڑوں گاڈیاں اور ہزاروں مسافر ٹریفک جام میں پھنس گئےہیں،…
دشت کنڈ میسوری روڈ پر بدترین ٹریفک جام، سینکڑوں گاڈیاں اور ہزاروں مسافر ٹریفک جام میں پھنس گئےہیں، مسافروں کا کوئی پرسان حال نہیں، ضلعی انتظامیہ منظر عام سے غائب
تفصیلات کے مطابق لکپاس ٹنل کی بندش کے باعث کوئٹہ سے کراچی بلکہ اندرون…
بی این پی کا دھرنا 13ویں روز میں داخل
مستونگ سردار اخترجان مینگل سمیت ہزاروں افراد دھرنا گاہ میں موجود
مستونگ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرمارنگ بلوچ سمیت دیگر گرفتار خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ میں موسمِ گرما کے لیے گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار۔
کوئٹہ میں موسمِ گرما کے لیے گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار۔
نیشنل گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق کوئٹہ شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے موسمِ گرما کے لیے مقررہ اوقات حسب ذیل ہوں گے۔
گیس کی فراہمی کے اوقات:
صبح 05:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک…
لورالائی : کوئٹہ روڈ ملک فتح خان قلعہ کے ساتھ ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم کار
لورالائی : کوئٹہ روڈ ملک فتح خان قلعہ کے ساتھ ٹرک اور کار گاڑی میں تصادم کار
لورالائی : ایک جاں بحق جبکہ کار گاڑی میں 3 مرد اور 2 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی
لورالائی : جاں بحق اکی لاش اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کردیا