Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل

گوادر ,سوڈ پل پر گیس باوزر گر کر تباہ دو افراد زخمی ، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل آمدہ اطلاعات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی پر سوڈ پل پر گیس لیجانے والی باوزر ٹائر برسٹ ہونے سے پل سے نیچے گر کر تباہ ہو گیا ، جس سے دو افراد زخمی ہوگئے ،…

کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی

کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کیا جائیگا ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی بلوچستان ٹی وی پر گرین بس سروس بند ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد حکومت بلوچستان نے نوٹس لے کیا، کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی…

ایف سی بلوچستان ساوتھ کی جانب سے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان ساو?تھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد، میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت 11 ہزار 735 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں ، کیمپس میں مختلف طبی معائنے…

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلاء کے وفد کی ملاقات،بلوچستان کی موجودہ امن و امان و سیکیورٹی کی صورتحال…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے وکلاء نے اعلی سطح قیادت میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی موجودہ امن و امان و سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بار ایسیوسی ایشن…

ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی زیر صدارت ریونیو افسران کا ایک اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی زیر صدارت ریونیو افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے ریونیو افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ریونیو سے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینا اور نظام کو مزید موثر بنانا تھاڈپٹی کمشنر جہانزیب بلوچ…

حکومت کے بلوچستان کی ترقی کے اقدامات یونہی جاری و ساری رہیں گے‘وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے وکلاء کی اعلی سطح قیادت کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، صدر سپریم کورٹ بار ایسیوسی ایشن رؤف عطاء، صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن عطاء اللہ لانگو اور رکن…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع قلات میں کاروائی میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔ ایوان…

ایریگیشن سسٹم میں بہتری لا کر موجودہ حکومت نے ریکارڈ بمپر کرافٹ فصلیں حاصل کی ہیں،صادق عمرانی

صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ایریگیشن سسٹم میں بہتری لا کر موجودہ حکومت نے ریکارڈ بمپر کرافٹ فصلیں حاصل کی ہیں جس سے نہ صرف صوبے کی خوراک کی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں بلکہ خطیر رقم کی پیداوار حاصل کر کے کسانوں کو…

سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سائرہ عطا بلوچ کاسول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خواتین کے لیے مخصوص نماز…

 سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ محترمہ سائرہ عطا بلوچ نے آج سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خواتین کے لیے مخصوص نماز گاہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں اس اقدام کو خواتین کی روحانی اور سماجی فلاح و بہبود کی جانب ایک اہم پیش رفت…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی سردار اخترجان مینگل کے احتجاج پر خودکش حملے کی مذمت

 گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کے سیاسی احتجاج پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے مکمل حفاظتی اقدامات میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی ذمہ داری…