Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس سرحدی کشیدگی پر48 گھنٹوں میں مذاکرات کرے، یوکرین
کیف: یوکرین نے روس سے سرحدی کشیدگی سے متعلق 48 گھنٹوں میں مذاکرات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا نے بیان میں کہا کہ یوکرین نے سرحد پر روسی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے سے متعلق روس سے…
یوکرین روس کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالرہو گئی
ماسکو: روس اور یوکرین کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادراے کے مطابق ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ…
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
رملہ: مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ کے دوران 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو…
یوکرائن پر حملہ کرنے پر روس کو اپاہج کردینے والی پابندیوں کا سامنا ہوگا، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو ایسی پابندیاں عائد کریں گے جس سے وہ مکمل طور پر اپاہج ہوجائے گا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے معاملے پر سخت حریفوں امریکا اور روس کے صدور نے ٹیلی فونک…
حوثیوں کے حملے کا خدشہ؛ امریکی لڑاکا طیارے ایف-22 متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
واشنگٹن: امریکا کے ایف-22 لڑاکا طیارے حوثی باغیوں کے ممکنہ حملوں کو روکنے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے حوثی باغیوں کے تیل کی تنصیبات اور دیگر مقامات پر حملوں کے بعد امریکا سے دفاعی مدد مانگی…
عالمی پابندیوں کی پروا نہیں؛ اسرائیل سے تعلقات برقرار رہیں گے، سوڈان
خرطوم: سوڈان میں عبوری حکومت کے سربراہ فوجی کمانڈر جنرل عبدالفتاح البرہان نے فوجی بغاوت کے بعد حکومت قائم کرنے پر عالمی پابندیوں کی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اسرائیل سے تعلقات برقرار رکھنے کا عندیہ ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے…
برطانیہ کا افغانستان میں اپنے نصف شہریوں کی طالبان کی حراست میں ہونے کا دعویٰ
لندن: برطانوی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود ان کے شہریوں کو طالبان نے حراست میں لے لیا ہے جن میں زیادہ تر صحافی اور کچھ تاجر شامل ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے افغانستان میں اپنے شہریوں…
بھارت عورتوں کیلئے دنیا کا بدترین ملک ہے
بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری کی جاتی ہے: رپورٹ
نئی دہلی: بھارت میں ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن منایاجاتا ہے لیکن ہر روز خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے اور ملک میں عصمت دری کے زیادہ تر واقعات رپورٹ نہیں ہوتے۔ کشمیر…
روسی وزیرخارجہ برطانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے
ماسکو: یوکرین کے معاملے پرروس کوتنقید کا نشانہ بنانے پرروسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف برطانوی ہم منصب کے ساتھ کی جانے والی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مسئلے پربرطانوی تنقید سے ناراض روسی وزیرخارجہ سرگئی…
بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی سے متعلق درخواست کی فوری سماعت پھرمستردکردی
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بارپھر مسترد کردی۔
مودی سرکار میں بھارتی سپریم کورٹ بھی ہندوانتہاپسندوں کے رنگ میں رنگ گئی۔ باحجاب مسلمان طالبات کوبھارت کی سب سے بڑی…