Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کی تین امدادی قافلے غزہ کی پٹی میں داخل

:متحدہ عرب امارات کی تین امدادی قافلے غزہ کی پٹی میں داخل ہو گئے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس ہفتے متحدہ عرب امارات کے تین امدادی قافلے مصر کے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے، جو فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے ’آپریشن…

بین الاقوامی برادری غزہ تنازع کے خاتمے کے لیے مداخلت کرے، فلسطینی ایوان صدر

:فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل پر غزہ میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو قتل ، تباہی اور بے گھر کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں خونریز تنازعہ کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرے ۔شنہوا کے مطابق یہ بات صدارتی…

چین،گوانگ ژو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی چینی تاجروں کو پاکستانی پلاسٹک انڈسٹری میں…

:چین کے شہر گوانگ ژو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار محمد نے چینی تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی پلاسٹک انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔انہوں نے حال ہی میں گوانگ ژو میں اختتام پذیر ہونے والی پاکستان چائنا…

لاس اینجلس میں فائر فائٹرز کی طلب اور معاوضے دونوں میں ہو شربا اضافہ

:امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے فائر فائٹرز کی طلب اور معاوضے دونوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی اخبار سیاٹل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نجی فائر فائٹنگ کمپنی گرے بیک فاریسٹری کے نائب صدر…

سعودی لیبر کورٹس میں یومیہ 365 مقدمات، زیادہ شکایات اجرت اور حقوق کی رہیں

:سعودی عر ب کی لیبرکورٹس میں گزشتہ برس درج ہونے والے مقدمات میں 14.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روزانہ کی بنیاد پر درج ہونے والے اوسطا مقدمات 365 رہے۔الاقتصادیہ کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ برس 2024 میں لیبرکورٹس میں درج ہونے والے مقدمات کی…

چین نے ترقی سے اپنی ثقافت اور اقدار کو برقرار رکھا ہے، چین کے نظریات اور اقدامات دنیا میں امید اور…

:چین کے شہر گوانگ چو میں انڈرسٹیڈنگ چائنا بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ چینی میڈیا کے مطابق مصر کے سابق وزیر اعظم عصام شرف سمیت 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کی ۔ انہوں نے گزشتہ20 سالوں میں 46 بار چین کا دورہ…

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

:وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کےقومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین وانگ ڈونگ مینگ نے کراکس میں صدر نکولس مادورو کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔چینی میڈ یا کے مطا بق تقریب…

چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن

:چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی محقق وانگ لی پنگ نے کہا ہےکہ اس وقت سانس کی متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کا موسم ہے ۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ قومی نگرانی کے مطابق انفلوئنزا اب بنیادی بیماری ہے جو اس وقت طبی اداروں میں…

فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے…

:فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلا پالیسی ڈائیلاگ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقد ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کاکیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی تباہ کن آگ کے باعث جانی نقصان پر تعزیت…

:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نےامریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی تباہ کن آگ کے باعث جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل…