Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عراق اور برطانیہ 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج و دفاعی معاہدے پر متفق
:عراق اور برطانیہ نے 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج اور دفاعی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق عراق اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے گزشتہ روز مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے 14.98 بلین ڈالر (12.3 بلین پاؤنڈ) تک کے تجارتی پیکیج…
نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے
:نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ شنہوا کے مطابق اس معاہدے،جسے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ ( سی ای پی اے) کہا جاتا ہے پر گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں دستخط کئے گئے۔
نیوزی…
وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے
:وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر فوسٹین آرچینج تواڈیرا سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق بنگوئی میں روسی سفارتخانے نے بتایا کہ وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر فوسٹین آرچینج تواڈیرا سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں جو 17…
پاکستان اورچین کے درمیان سدا بہار سٹریٹجک تعلقات قائم ہیں، پاکستان جیوسٹریٹجک تعلقات کو جیواکنامک…
:قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان سدابہارسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں، پاکستان جیوسٹریٹجک تعلقات کوجیواکنامک تعلقات اور اقتصادی پارٹنرشپ میں تبدیل کرنے کاخواہاں ہے، 20ہزارچینی شہری پاکستان میں کام کئے آئے ہیں، چین کی کالجز…
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں ’’حج کانفرنس اور نمائش 2025″ جدہ میں…
:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں چار روزہ ’’حج کانفرنس اور نمائش 2025″ جاری ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق حج کانفرنس اور نمائش 2025″ کا افتتاح مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ…
متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ طے
:متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا۔امارات نیوز ایجنسی’ وام ‘کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کے درمیان جامع…
دبئی میں “ون ملین پرامپٹرز” اقدام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
:دبئی سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے "ون ملین پرامپٹرز” اقدام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ون ملین پرامپٹرز پروگرام کے انعقاد کا مقصد 10لاکھ افراد کو اے آئی پرامپٹ انجینئرنگ…
مصنوعی ذہانت کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کے خلاف اقدامات کریں گے،چین
:چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم اقدامات کریں گے۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے منگل کو معمول کی…
چین،سی آئی ایم ایم وائی ٹی کے ساتھ مل کر افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ فصلوں کی افزائش…
:چین، بین الاقوامی مکئی اور گندم کے امپروومنٹ سنٹر (سی آئی ایم ایم وائی ٹی )کے ساتھ مل کر افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ فصلوں کی افزائش اور پیداوار میں تعاون کرے گا۔ یہ بات صوبہ ہینان کے شہر سانیا میں منعقدہ ایک فورم کے دوران کہی…
اقوام متحدہ کے عہدیدار کی غزہ میں جنگ بندی کی اپیل
:مقبوضہ فلسطینی علاقے کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار مہند ہادی نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ وہاں اور پورے خطے کے بچوں کے بہتر مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے۔ مہند ہادی جو مشرق وسطیٰ امن عمل کے ڈپٹی…