Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب،گزرگاہوں کو روکنے یا نقصان پہنچانے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ
:سعودی عرب کی وزیر بلدیات و ہاوسنگ ماجد الحقیل نے گزرگاہوں، عوامی مقامات اور سیلابی پانی کی گزرگاہوں و نالوں کو نقصان پہنچانے یا انہیں بند کرنے پر عائد کیے جانے پر جرمانوں کی منظوری دی ہے۔ اخبار 24 کے مطابق وزارت بلدیات و ہاوسنگ کی جانب سے…
چین موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر توجہ دیتا ہے،لائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم
:ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نےکہا ہے کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔
ہم چین اور ملائیشیا کے دوطرفہ تعلقات کے مفہوم اور اہمیت کو مزید فروغ دیں گے اور چین کے ساتھ مل کر اگلے "سنہری 50…
چین کی معیشت دنیا کے لیے مواقع پیدا کرتی ہے ، چینی میڈ یا
:چین کی جانب سے پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے نتائج کے مطابق 2023 میں چین کی جی ڈی پی 130 ٹریلین یوآن کے قریب رہی جو مجموعی معیشت کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران عالمی اقتصادی ترقی…
سعودی وزیر دفاع سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات
:سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے لبنانی آرمی چیف العماد جوزف عون نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے،کے مطابق سعودی وزیر دفاع سے ملاقات میں لبنانی آرمی چیف نے دونوں ممالک کےمابین
عسکری اور دفاعی معاملات کے علاوہ…
روسی مسلح افواج کا نیٹو کی طرف سے یوکرین کو فراہم کردہ ایف ۔16 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
:روس کی مسلح افواج نے نیٹو کی طرف سے یوکرین کو فراہم کردہ ایف ۔16 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، اس طیارے کو روس کے زاپوریزیا کے علاقے میں میزائل داغنے کی کوشش کے دوران مار گرایا گیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق نئے خطوں کے انضمام…
برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک ، 9 لاپتہ ہو گئے
:برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق برازیل کی بحریہ نے بتایا کہ شمال مشرقی برازیل میں پل گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور نو لاپتہ ہو گئے ہیں ۔
فیڈرل ہائی وے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت پل پر تین ٹرک، متعددموٹر…
غزہ میں سردی کی شدید لہر،3فلسطینی بچے جاں بحق
:غزہ میں شدید سردی کے باعث 3 فلسطینی بچے جاں بحق ہو گئے۔ العربیہ اردو کے مطابق خان یونس میں ناصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد الفرا نے گزشتہ روز بتایا کہ سردی کی شدید لہر کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران تین بچے ٹھٹھر کر جاں بحق ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ…
روس ایران شراکت داری کے معاہدے پر 17 جنوری کو دستخط ہوں گے، ایرانی سفیر
:ایران نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان آئندہ سال 17 جنوری کو ماسکو میں دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات کے دوران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ یہ بات ماسکو میں ایران سفیر کاظم جلالی نے کہی۔
روسی خبر رساں…
تائیوان کو اسلحہ کی فراہمی ، چین 7 نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
:چینی حکام نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دی ہیں۔
روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ پابندیاں 27 دسمبر سے نافذ العمل ہوں گے…
قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی
قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔
حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو…