Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات کی معیشت نے 2024 میں نمایاں ترقی کی، شرح نمو میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا
:2024 کے پہلے نصف میں متحدہ عرب امارات کی معیشت نے نمایاں ترقی اور مسابقت کا مظاہرہ کیا ۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق 2024 کے پہلے نصف میں ملک کی معیشت نے نمایاں ترقی اور مسابقت کا مظاہرہ کیا ہے، جس سے متحدہ عرب امارات کی کاروبار اور…
متحدہ عرب امارات کے تین امدادی قافلے گزشتہ ہفتے غزہ میں داخل
:آپریشن الفارس الشهم 3 کے تحت متحدہ عرب امارات کے تین انسانی امدادی قافلے گزشتہ ہفتے غزہ میں داخل ہوئے۔
امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے تین انسانی امدادی قافلے غزہ میں…
ابوظہبی میں 2025 میں آئیڈییکس اور نیویڈییکس کا سب سے بڑا ایڈیشن منعقد ہوگا
:ابوظہبی میں 2025 میں دفاعی نمائشوں آئیڈییکس اور نیویڈییکس کا سب سے بڑا ایڈیشن منعقد ہوگا۔
امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق آئیڈییکس اور نیویڈییکس دفاعی نمائشیں 17 سے 21 فروری 2025 تک صدرِ مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن…
پاکستان میں وبائی امراض اور دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مالی تیاریوں کے نظام کوموثربنانے کی ضرورت…
:ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے مستقبل میں وبائی امراض اور دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مالی تیاریوں کے نظام کوموثربنانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس مقصد کے لئے نئے مالیاتی آلات اور حکمت عملیوں کو متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے۔…
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.79 اور 18 قیراط 237.10 ریال…
سعودی عرب میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا ’سالمن‘ فش فارم
:سعودی عرب کے حائل کے گورنر شہزادہ عبدالعزیز بن سعد بن عبدالعزیز نے ’سالمن‘فش فارم کا افتتاح کیا ہے۔الاقتصادیہ کے مطابق وزارت پانی، زراعت و ماحولیات کے زیر انتظام قائم کیا جانے والا فارم 10 ہزار مربع میٹر رقبے پر محیط ہے جس میں 4352 مربع…
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 85 ہلاک
:جنوبی کوریا کے موآن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ رن وے سے اُتر کر حفاظتی دیوار سے ٹکراگیا جس کےنتیجے میں 85 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر موآن میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے…
روسی صدر کی طیارہ حادثے کے افسوس ناک واقعے پر آذربائیجان سے معذرت
:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آذربائیجان کے صدر سے روسی فضائی حدود میں آذربائیجان ایئرلائن کے مسافر طیارے کے تباہ ہونے کے افسوس ناک واقعےپر معافی مانگی ہے۔اردو نیوز کے مطابق یہ مسافر طیارہ روس کے دفاعی نظام کی زد میں آ گیا تھا جو اس وقت…
ریاض پبلک ٹرانسپورٹ کا ریاض میٹرو کے گرین ٹریک پر وزارت خزانہ سٹیشن آج کھولنے کا اعلان
:ریاض پبلک ٹرانسپورٹ نے ریاض میٹرو پراجیکٹ کے گرین ٹریک پر وزارت خزانہ سٹیشن کوکل(29 دسمبر سے) کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق یکم دسمبر کو میٹرو پراجیکٹ کے 6 ٹریک میں سے پہلے مرحلے میں 3 ٹریکس کا افتتاح کیا گیا تھا، جس کے بعد…
دبئی میں 461 ملین درہم کی منی لانڈرنگ، بین الاقوامی گروہ کے ارکان گرفتار
:متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے فیڈرل اتھارٹیز کے تعاون سے461 ملین درھم کی منی لانڈرنگ میں ملوث عالمی گروہ کے اہم ارکان کو گرفتار کرلیا ۔امارات الیوم کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ برطانیہ سے امارات رقوم کی منتقلی کےلیے…