Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
صدر بشار الاسد دمشق چھوڑ گئے،شامی باغی دارالحکومت میں داخل
:شام کے صدر بشار الاسد طیارے میں سوار ہو کر دمشق سے روانہ ہو گئے ہیں۔روئٹرز کے مطابق شام کے عسکریت پسندوں نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے کا اعلان کیا جس کے بعد صدر بشار الاسد دمشق چھوڑ کر نامعلوم مقام کی جانب منتقل ہو گئے ۔شامی باغی گروہ…
چین کا روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ
:چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ تین سالوں میں ان ممالک…
چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں گزشتہ سات سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کے اعداوشمار کے…
چین کی پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 500 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی
:چین کی جانب سے تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑی آف شور ونڈ ٹربائن نے پیداوار کا آغاز کر دیا ہے،چینی میڈیا گروپ کے مطابق ونڈ ٹربائن کا قطر 260 میٹر ہے جبکہ ہوا حاصل کرنے کا ایریا 7 فٹ بال فیلڈز کے برابر ہے اور ایک ٹربائن کی سالانہ پیداوار 62…
ترک صدر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ العربیہ اردو نے گزشتہ روز ترک صدر کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ صدر نے بات چیت میں کہاکہ…
عالمی بینک میں دنیا کے کم آمدنی رکھنے والے کو قرضے اور امداد فراہم کرنے کے لیے تقریباً 24 ارب ڈالر…
عالمی بینک نے دنیا کے کم آمدنی رکھنے والے کو قرضے اور امداد فراہم کرنے کے لیے تقریباً 24 ارب ڈالر جمع کیے ہیں،اس کی مددسے یہ ممالک 100 ارب ڈالر کی مجموعی مالیاتی معاونت حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔عالمی بینک کے ترجمان نے واشنگٹن میں میڈیا…
کیلیفورنیا میں 7.0 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
:امریکا کی ریاست شما لی ریاست کیلی فورنیا میں 7.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شنہوا کے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا ہے کہ کیلی فورنیا میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات صبح10 بجکر 44 منٹ پر زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے…
دل کا بھی دماغ ہوتا ہے، امریکی محققین کا انکشاف
شاعری میں دل و دماغ کے درمیان تکرار اور ان کے ایک دوسرے کی ضد ہونے کے تذکرے پڑھنے والوں کے لئے امریکا اور سویڈن کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دل کا بھی دماغ ہوتا ہے۔ سویڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ اورامریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے محققین کا…
امریکی کمپنیوں نے گزشتہ برس 317 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کیے، رپورٹ
:امریکی کمپنیوں نےدنیا بھر میں جاری تنازعات کے باعث گزشتہ برس 317 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کیے ۔سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹٹیوٹ (سپری) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جاری تنازعات یوکرین، روس اور اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگوں…
یونیسیف نے جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر لاکھوں بچوں کی مدد کے 9.9 بلین ڈالر فنڈنگ کی اپیل کر دی
:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دنیا بھر میں جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر ہونے والے لاکھوں بچوں کے لیے آئندہ سال امداد فراہم کرنے کے لیے 9.9 بلین ڈالر کی فنڈ ریزنگ اپیل کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…