Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین کا سپرنگ فیسٹیول یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل
چین کی درخواست پر "سپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے کو یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
چینی میڈیا گروپ کے مطابق پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین…
امریکا، نیویارک میں ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ قتل، حملہ آور کی تلاش جاری
:امریکی ریاست نیویارک میں ہیلتھ انشورنس کمپنی یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو افسر برائن تھامسن کو ہِلٹن مِڈ ٹاؤن ہوٹل کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔
سی این این کے مطابق حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا تھا، ایک پولیس اہلکار…
چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر…
:چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
۔چین کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 5 دسمبر سے کر دیا گیا ہے ۔ تاس کے مطابق چین کی طرف سے بلیک لسٹ میں شامل…
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے، فلسطینیوں کے مصائب کو کم کرنے کا…
:پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانیت سوز صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کو فوری ختم اور فلسطینیوں کی تکالیف و مصائب کو کم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول،اس کی اجازت نہیں دیں گے ، روس
:روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول ہے اور وہ اس کی اجازت نہیں دے گا۔تاس کے مطابق یہ بات روسی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے حوالے سے جاری بیان میں کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت ناقابل قبول…
سعودی عرب کی جنوبی کوریا میں اپنے شہریوں کو عوامی اجتماعات دور رہنے کی ہدایت
:سعودی عرب نے جنوبی کوریا میں اپنے شہریوں کو اجتماعات سے گریز کرنے کے ساتھ ساتھ سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق یہ پیش رفت جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کی ایک تقریر میں مارشل لاکے اعلان کے تناظر میں سامنے آئی ۔…
نیٹو کا اردن میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان
:نیٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کیا ہے، ہمارا یہ اقدام خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرے گا۔العربیہ اردو کے مطابق نیٹو سربراہ مارک روٹے نے…
شام کو شدید تقسیم اور تباہی کا سامناہے ، اقوام متحدہ کا انتباہ
:عرب ممالک کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب گیئر پیڈرسن نے خبردار کیا ہے کہ شام کو شدید تقسیم اور تباہی کے خطرے کا سامنا ہے۔ا نہوں نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ شام کی صورتحال میں کچھ ہی دنوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آئی ہیں اورملک کو…
جنوبی کوریا ، حزبِ اختلاف نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کرنے پر صدر یون سک یول کے مواخذے کی…
:جنوبی کوریا میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کرنے پر صدر یون سک یول کے مواخذے کی تحریک ایوان میں جمع کرا دی ہے۔وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق یہ تحریک صدر یون سک یو ل کی طرف سے ایک روز قبل پر ملک میں مارشل…
اقوام متحدہ کا شام میں فوری طور پر دشمنی کے خاتمے کا مطالبہ
:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے شام میں تشدد میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دشمنی کے فوری خاتمے اور اقوام متحدہ کی سہولت والے سیاسی عمل میں واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے نیویارک…